الیکشن بھی ڈھونگ، حکومت بھی ڈھونگ، بجٹ بھی ڈھونگ: مولانا فضل الرحمٰن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن بھی ڈھونگ، حکومت بھی ڈھونگ، بجٹ بھی ڈھونگ: مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ یہ کہتے تھے کہ ہم چوروں کو پکڑیں گے، چور مل نہیں رہےتھے، اب تو چور مل گئے، چور کابینہ میں ہیں جلدی سے پکڑو چوروں کو، احتساب کا نعرہ لگانے والے اب وزراء کے خلاف کارروائی کریں۔

انہوں نے کہا کہ سب کے سامنے آ رہا ہے کہ ہم نے جو پہلے دن مؤقف اختیار کیا تھا وہ ٹھیک تھا، جنہوں نے ان کی پروجیکشن میں سالوں لگائے وہ بھی سمجھتے ہیں کہ ان کو ووٹ دینا غلط تھا۔سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ کہتے ہیں کہ احتساب ہوگا، کیسا احتساب، ایسے احتساب پر تو ان کو شرم آنی چاہیے، خیبر پختون خوا میں جب دیکھا کہ ان کے وزراء اور حکومت شکنجے میں آ رہی ہے تو اپنے وزراء کو بچانے کے لیے احتساب کمیشن ختم کر...

انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو متنازع بنایا جا رہا ہے، آئین کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے کو کم نہیں کیا جانا چاہیئے، یہاں دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ صوبے کے حصے کو کم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ زمین سے متعلق ریکارڈ موجود نہیں ہے، قبائل ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہیں، موجودہ حکومت نے فاٹا کے عوام کو در بدر کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی، انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی تیزی، انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

47 سالہ گلوکار ہارون نے بھی خاموشی سے شادی کرلیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے شادی کرلی۔47 سالہ ہارون نے فروا نامی لڑکی سے شادی کی، شادی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لداخ: چینی فوج کا پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر بھی قبضہنئی دہلی: (دنیا نیوز) مشرقی لداخ میں چینی فورسز نے پانگونگ تسو جھیل کے قریبی پہاڑوں پر قبضہ کرکے بھارتیوں کو وہاں پٹرولنگ سے روک دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »