عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔

تفصیل کے مطابق اپنا یہ بیان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مائنِس عمران خان کی باتیں کرنے والے سن لیں، عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔— Ali Muhammad Khan خیال رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے آئے روز بیانات میں وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں بجٹ

پیش ہونے سے قبل ایک پریس کانفرنس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھی انہوں نے اسے دہرایا۔آج حکومت مخالف احتجاج کے دوران لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کا اعتماد کھو چکی ہے، وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان سے جان چھڑانے کے لیے تمام آئینی راستے استعمال کریں گے‘حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے اتوار کو ایک مشترکہ اجلاس کے بعد موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو مکمل طور مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوابزادہ شاہ زین وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کےلئےآمادہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اگر عمران خان کی جگہ اکبرِ اعظم بھی ہوتے تو؟جو لوگ وزیرِ اعظم عمران خان پر اٹھتے بیٹھتے تنقید کرتے ہیں اور ان کے ہر ہر لفظ کو پکڑ کے جھول جاتے ہیں انھیں اندازہ ہی نہیں کہ حکمران کی کرسی میں کتنی کیلیں ہوتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان غریب کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا : شہبازگللاہور : معاون خصوصی اطلاعات شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کبھی بھی غریب کے حق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »