47 سالہ گلوکار ہارون نے بھی خاموشی سے شادی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے شادی کرلی۔47 سالہ ہارون نے فروا نامی لڑکی سے شادی کی، شادی کی

کے ایس ای حملہ ناکام بنانیوالے اہلکار رفیق سومرو کا تعلق کس علاقے سے ہے اور اب گھر میں کیا سماں ہے؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سادگی سے منعقد کی گئی شادی کی تقریب میں دولہا دلہن نے ایک رنگ کا لباس زیب تن کیا۔ہارون نے اپنی زندگی کے اس بڑے دن سفید کرتے پاجامے کے اوپر گولڈن ویسٹ کوٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن فروا نے گولڈن وائٹ میکسی نما فراک کا انتخاب کیا۔ دلہن نے میک اپ میں بھی سادگی ہی اختیار کی اور صرف پھولوں کی جیولری ہی پہنی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار ہارون نے خاموشی سے شادی کرلیپاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے شادی کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: دولہا نے شادی کے ایک روز بعد دلہن بیچ دیپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نوجوان نے شادی کے ایک روز بعد اپنی دلہن کو مبینہ طور پر فروخت کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہر وقت اپنے ہمسفر کی خامیوں کی نشاندہی کرنے سے زندگی کم ہوجاتی ہے سائنسدانوں نے شادی شدہ جوڑوں کو وارننگ دے دینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض مردوخواتین کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہمہ وقت اپنے شریک حیات پر تنقید کرتے اور ان میں خامیاں نکالتے رہتے ہیں۔ اب ایسے لوگوں کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا تین رکنی گروہ گرفتارپاکپتن (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا تین رکنی گروہ پکڑ لیا ہے۔ ملزمان سادہ لوح افراد کو شادی پر آمادہ کرتے، گروہ کی خاتون رکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بےروزگار مزدوورں کا شادی ہالز کی بندش پر احتجاجکراچی: بےروزگار مزدوورں کا شادی ہالز کی بندش پر احتجاج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »