کراچی: منظور کالونی میں فائرنگ، مددگار پولیس کا سپاہی شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: منظور کالونی میں فائرنگ، مددگار پولیس کا سپاہی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق 26 سالہ پولیس کانسٹیبل نعمان علی آج صبح یونیفارم میں ڈیوٹی پر جانے کے لیے روانہ ہوا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے اسے منظور کالونی عوامی چوک کے قریب ٹارگٹ کیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل کو 30 بور پستول سے 3 گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے۔

نعمان علی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسپتال پہنچنے تک نعمان کی موت واقع ہو چکی تھی، ڈاکٹرز کے مطابق نعمان علی کو 3 گولیاں ماری گئیں۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والا پولیس کانسٹیبل مددگار 15 پولیس میں تعینات تھا جو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے دہشت گردی کا نشانہ بنا۔واقعے کے بعد پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے کے بعد پولیس کانسٹیبل نعمان کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظورجامعہ کراچی کے انسٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت زیادہ رہے گی البتہ 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع Karachi CTD Submitted Report Attack PakistanStockExchange Copy FIR Anti Terrorism Court MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون نے بیک وقت اتنے بچوں کو جنم دے دیا کہ یقین کرنا مشکلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں ایک خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رومیسا نامی خاتون نے ایک نجی ہسپتال میں بیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانکراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکان Read News Karachi WeatherUpdates WeatherForecast 3rdJuly SummerSeason HotWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »