کراچی: پولیس نے مقتول کاموبائل فون ٹریس کرکے قاتل کوپکڑلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنیوالے ملزم کو مقتول کے فون سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ اورنگی ٹاؤن ميں موبائل فون چھيننے کے دوران ملزم نے شہری کو قتل کردیا تھا SamaaTV

Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکراچی پولیس نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنیوالے ملزم کو مقتول کے فون سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ اورنگی ٹاؤن ميں موبائل فون چھيننے کے دوران ملزم نے شہری کو قتل کردیا تھا۔

اورنگی ٹاؤن پوليس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرليا، رحيم خان عرف ڈاکٹر نے 16 مئی کو اورنگی ٹاؤن میں موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر زاہد نامی شہری کو قتل کردیا تھا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے مقتول کے موبائل فون کو ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، حکام کے مطابق رحيم اور اُس کا ايک ساتھی عادی اسٹريٹ کرمنل ہيں جن کيخلاف سائٹ اے اور اورنگی پولیس اسٹیشن میں متعدد مقدمات بھی درج ہیں، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

دوسری جان گلشن اقبال ميں بھی کار پر فائرنگ کرنیوالا ايک ملزم قانون کی گرفت ميں آگيا، ملزم طلحہ نے اپنے 2 ساتھيوں کيساتھ گلشن کے علاقے ميں وارداتيں کرنے کا اعتراف بھی کرليا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعظم اور رضوان کے ہمراہ 28 جون کو واردات کی کوشش کی، گاڑی کا دروازہ نہ کھلنے پر غصے ميں فائرنگ کی تھی، جس ميں کار سوار باپ بيٹا معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:دہشتگردحملےکرسکتےہیں،تیاررہناہوگا،پولیس چیفکراچی پوليس چيف غلام نبی ميمن نے تسلیم کیا کہ شہر کے داخلی وخارجی راستوں کوبندکرنا يا ہرگاڑی کوچيک کرنا ممکن نہيں ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: منظور کالونی میں فائرنگ، مددگار پولیس کا سپاہی شہیدکراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقکراچی کے علاقے منظور کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقتول ون فائیو پر تعینات تھا پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ، زخمی ڈکیت گرفتارکراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ CTD تھانے میں درجکراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود میں واقع منظور کالونی میں گزشتہ صبح پولیس کانسٹیبل نعمان کی دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سعید آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن، داخلی اور خارجی راستے سیلکراچی:سعید آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن، داخلی اور خارجی راستے سیل Karachi Saeedabad SearchOperation SindhPolice SealedAreas Sindh sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse SyedNasirHShah ImranIsmailPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »