فٹ بال ورلڈکپ میں روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوزان (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا نے قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر

لوزان فیفا نے قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022ءورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ نئے سسٹم میں ہم معاون ریفریز کی جگہ روبوٹ سامنے لائیں گے، ہمارا انحصار کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر ہوگا جس کے ذریعے آف سائیڈ کے فیصلے دئیے جا سکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آف سائیڈ کے فیصلوں کیلئے تو روبوٹ ریفری لانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے لیکن یہ انسانی ریفری کی معاونت کیلئے ہوں گے اور مرکزی ریفری کا کردار انسان ہی ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'خوشی ہے وزیراعظم عمران خان پی آئی اے معاملے پر فرنٹ فٹ پرہیں'اسلام آباد:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا کہنا ہےخوشی ہے وزیراعظم پی آئی اے معاملےپر فرنٹ فٹ پرہیں،ایوی ایشن اور مسافروں کیلئے سیفٹی فرسٹ کواپنایاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون کی نسبت کورونا مریض کم ہیں، اسد عمروفاقی وزیرِ برائے منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ جون کے وسط کی نسبت اب اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد کم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن، میوزک پارٹی منتشر کرانے کی کوشش، 7پولیس افسران زخمیلندن، میوزک پارٹی منتشر کرانے کی کوشش، 7پولیس افسران زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیاکیلیفورنیا (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف کمپنی واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو جلد ہی صارفین کو دستیاب ہوں گے۔واٹس ایپ نے کائی آپریٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »