جس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے: صدر مملکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے: صدر مملکت pid_gov

پنجاب میں آندھی اور بارش کے ساتھ مون سون کا آغاز ہوگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے اختیارات سلب کرنے کی تجویز کبھی زیر غور نہیں آئی۔ 18 ویں ترمیم نظر ثانی سے بہتر ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وسائل کی تقسیم پر اختلافات معمول کی بات ہے جبکہ وفاق اور صوبے میں اختلافات چلتے رہتے ہیں۔ تعلیمی اداروں سے متعلق صدر مملکت نے کہا کہ تعلیمی ادارےعید کے بعد کورونا صورتحال دیکھ کر کھولنے چاہیں۔ شکر ہے کورونا سے اموات کم ہوئی ہیں۔ میں تو چاہتا تھا کہ کورونا میں سب کچھ بند ہو جائے لیکن وزیر اعظم نے مجھے بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن پر قائل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے: صدر مملکتجس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے: صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Anyone Who Hhas Objection NAB Law File Petition SindhCMHouse MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نیب کو مطمئن کرنے میں ناکام ،ذرائع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پوری قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے سکتی ہے‘‘پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دے سکتی ہے، بریڈ ہوگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحت کی سہولتوں کو ناکافی قرار دینے والوں کے لیے افسوس ہوتا ہے، جام کمال خانصحت کی سہولتوں کو ناکافی قرار دینے والوں کے لیے افسوس ہوتا ہے، جام کمال خان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے بچوں کو ملک سے نفرت کا سبق پڑھایا جا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپہمارے بچوں کو ملک سے نفرت کا سبق پڑھایا جا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ USA realDonaldTrump Anti Racism Protesters Indoctrinate Our Children POTUS StateDept USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »