گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئی گرفتار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 2 بہنوئی گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابدکوگرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے، پولیس نے قصورآپریشن کےدوران ملزم کے 2 بہنوئی حراست میں لئے، زیرحراست افراد کی شناخت عارف علی اور صابرعلی کے نام سےہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کا تعلق بہاولنگر سے ہے، ملزم عابد کچھ دن قبل دونوں کےساتھ رابطے میں رہا تھا۔ یاد رہے عابد کے حلیہ بدلنے کی اطلاعات پر پنجاب پولیس نے ملزم کے مختلف روپ میں خاکے جاری کردیئے ہیں اور ملزم کی گرفتاری کےلئےدائرہ دوسرے صوبوں تک بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ پولیس نےعابدعلی کے سات مختلف خاکے تیار کرالیے جو تفشیشی ٹیموں کے حوالے کر دئیے گئے ہیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بغیر داڑھی، بغیر مونچھوں، بغیر بالوں اور کلین شیو ہو سکتا ہے۔

عابد کی بیوی،سالی دوقریبی عزیز،عابد کاساتھی بالامستری ،وقارالحسن شفقت گرفتار ہیں جبکہ شفقت اعتراف جرم بھی کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرپورہ کیس، ملزم عابد کے فرار کی کہانی سامنے آگئی -لاہور: گجر پورہ زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابدعلی کےفرار کی کہانی سامنے آگئی، ملزم عابدکی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا توملزم کوپہلےہی سےشک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو قصورکےگاؤں راجہ جھنگ میں ملزم کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ملزم گھر کےگیٹ سے ہی پولیس کو دیکھ کر کھیتوں میں بھاگ گیا تھا۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کیخلاف درج مقدمات کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا‌‌لاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کیخلاف پنجاب کےمختلف تھانوں میں زیادتی،ڈکیتی کے 16 مقدمات درج ہیں تاہم ملزم اب تک پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھا دیا گیالاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے ملزم عابدکی گرفتاری کیلئےدائرہ کار دیگرصوبوں تک بڑھادیا گیا اور صوبے کے داخلی وخارجی راستوں پرناکہ بندی کےاحکامات جاری کردیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈموٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈ MotorwayIncident Wife Accused Statement RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈپولیس نے موٹروے خاتون زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی بشریٰ بی بی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے بتایا کہ واقعہ کے بعدعابد گھرآیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد کی دوسری بیوی کے اہم انکشافات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »