گجرپورہ زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کیخلاف درج مقدمات کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کیخلاف درج مقدمات کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا ARYNewsUrdu

‌‌لاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کیخلاف پنجاب کےمختلف تھانوں میں زیادتی اور ڈکیتی کے 16 مقدمات درج ہیں تاہم مرکزی ملزم اب تک پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔

تفصیلات کے مطابق گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کیخلاف درج مقدمات کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا ، عابد کیخلاف پنجاب کےمختلف تھانوں میں زیادتی اور ڈکیتی کے 16 مقدمات درج ہیں۔ ملزم عابدکیخلاف ضلع بہاولنگرمیں10مقدمات درج ہیں جبکہ تھانہ کھجی والا،فقیروالی ،فیکٹری ایریا اور گجرپورہ لاہورمیں ڈکیتی کاایک مقدمہ بھی درج ہے۔

عابدکیخلاف تھانہ فورٹ عباس،کھچی والا،گجرپورہ میں زیادتی کے 3مقدمات درج ہے ، ملزم نے2013میں فورٹ عباس میں ڈکیتی کےدوران خاتون سےزیادتی کی جبکہ تھانہ کھچی والامیں2017میں ساتھیوں کیساتھ خاتون سے زیادتی کامقدمہ اور لاہورکےتھانہ باغبانپورہ میں ڈکیتی کامقدمہ درج ہے۔عابدکیخلاف آخری مقدمہ تھانہ گجرپورہ میں موٹروےزیادتی کا درج ہوا تاہم موٹروے زیادتی کیس کامرکزی ملزم عابدتاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکا جبکہ عابد کی بیوی، بیٹی اور کزنز کے بعد سالی کو بھی گرفتار کرلیا گیا...

کشور بی بی نے انکشاف کیا کہ عابد نے پارک میں بلوایا تھا مگر پولیس کے آنے کی اطلاع پر عابد فرار ہوگیا جبکہ ننکانہ میں پولیس ایلیٹ فورس اورمختلف تھانوں کی نفری نےسرچ آپریشن کیامگرکامیابی نہ ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے خلاف ایک اورایف آئی آر کا انکشافلاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کےخلاف ایک اورایف آئی آرکاانکشاف سامنے آیا، پولیس کا کہنا ہےملزم عابد کے خلاف ریجن بھر میں 9مقدمات درج ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتارگجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتار ARYNewsUrdu motorwaycasemotorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس :' مرکزی ملزم عابد علی کوایک دوروز میں گرفتار کرلیں گے'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ گجرپورہ زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد علی کوایک دوروز میں گرفتار کرلیں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرارگجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ARYNewsUrdu motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ کیس، ملزم عابد کے فرار کی کہانی سامنے آگئی -لاہور: گجر پورہ زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابدعلی کےفرار کی کہانی سامنے آگئی، ملزم عابدکی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا توملزم کوپہلےہی سےشک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو قصورکےگاؤں راجہ جھنگ میں ملزم کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ملزم گھر کےگیٹ سے ہی پولیس کو دیکھ کر کھیتوں میں بھاگ گیا تھا۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس، جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتارگجرپورہ زیادتی کیس، جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار، مقدمہ درج ARYNewsUrdu motorwaycase motorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »