گجرپورہ زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھا دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے دائرہ کار دیگر صوبوں تک بڑھا دیا گیا ARYNewsUrdu

لاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے دائرہ کار دیگرصوبوں تک بڑھا دیا گیا اور صوبے کے داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے صوبے کے داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی کے احکامات کردیے ہیں جبکہ ملزم عابد کی گرفتاری کے لئے ٹیموں کے مختلف شہروں میں بھی رابطے جاری ہے۔ اس سے قبل گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی تصویر اور معلومات فرانزک ڈیپارٹمنٹ سے لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا تھا اور ملزم عابد کی تصویر اورمعلومات لیک ہونےکےمعاملےکی ابتدائی رپورٹ ایوان وزیراعلیٰ کوموصول ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتارگجرپورہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کی اہلیہ گرفتار ARYNewsUrdu motorwaycasemotorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرارگجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ARYNewsUrdu motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کیخلاف درج مقدمات کا مکمل ریکارڈ سامنے آگیا‌‌لاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کیخلاف پنجاب کےمختلف تھانوں میں زیادتی،ڈکیتی کے 16 مقدمات درج ہیں تاہم ملزم اب تک پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے آپریشنایک خاتون سمیت عابد کے 5 رشتے داروں کو حراست میں لیا گیا ہے، زیرحراست افراد کا 2 روز قبل عابد سے رابطہ ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مفرورملزم کی بیوی گرفتارخاتون زیادتی کیس ، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن، مفرورملزم کی بیوی گرفتار Motorway GangRape Case Police Arrest wife Prime Accused AbidAli GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس، جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتارگجرپورہ زیادتی کیس، جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار، مقدمہ درج ARYNewsUrdu motorwaycase motorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »