گال ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری سلمان آغا کی ففٹی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، گال ٹیسٹ میں سلمان آغا کی ففٹی

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق پہلے ہی اننگز میں بغیر کسی کوئی رن بنائے تیسری گیند پر آؤٹ ہو گئے جبکہ بابر اعظم بھی 16 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 32 اور محمد رضوان

اور فواد عالم 24، 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد نواز 12 رنز کے مہمان ثابت ہوئے تاہم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والے سلمان علی آغا نے لنکن بولرز کے سامنے مزاحمت جاری رکھی اور اپنی پہلی ٹیسٹ ففٹی مکمل کی، وہ 54 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، سلمان آغا کی ففٹیگال ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، سلمان آغا کی ففٹی پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہنیازی نے ملک برباد کیا Judiciary should give decision to save Pakistan like bartaniya did not to save Dajjali imran khan. Cant judiciary see that their decsion destablizing Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش حمزہ شہباز کی عبوری وزیراعلیٰ کی حیثیت بحالپاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 25 جولائی تک مکمل اختیارات کے استعمال سے روکتے ہوئے ان کی عبوری حیثیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہمقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کِٹس کا درآمدی بل مالی سال 2022 میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کے وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمتپاکستان کی بھارت کے وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت arynewsurdu بیانوں کی مزمت کرنے کی بجاۓ ان سے ٹریڈ بڑھاٶ انکو ساڑیاں اور آموں کی پیٹیاں گفٹ کرو اور وہ جو ایک ہندو عورت کی بھٹکی آتمہ آٸ ہوٸ تھی اسکے نام پر گھروں کے نام بدلی کرو مذمت کیوں کرنی بلا بلا بلا... 75 سال سے ایک ہی بکواس! OfficialDGISPR CMShehbaz BBhuttoZardari ان کے ہوتےہوئے کشمیر آزاد نہیں ہوسکتا! انہیں کھڈے لائن لگانا پڑے گا اور اپنی فوج کو ایک طاقتور قیادت دینا ہوگی و 1 ایسی طاقت ور سیاسی قیادت جو نواز چور جیسی قیادت نہیں جوامریکہ جاکے جنگ بندی کر آئے! 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 What happened India😂😂😂😂😂😂😂 Oh ,,,,another mental attack😂😂😂😂😂 Don't Mass with PAKISTAN👈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »