گال ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، سلمان آغا کی ففٹی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گال ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، سلمان آغا کی ففٹی پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest

گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق پہلے ہی اننگز میں بغیر کسی کوئی رن بنائے تیسری گیند پر آؤٹ ہو گئے جبکہ بابر اعظم بھی 16 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 32 اور محمد رضوان اور فواد عالم 24، 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد نواز 12 رنز کے مہمان ثابت ہوئے تاہم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والے سلمان علی آغا نے لنکن بولرز کے سامنے مزاحمت جاری رکھی اور اپنی پہلی ٹیسٹ ففٹی مکمل کی، وہ 54 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

کیریئرکا 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجیلو میتھیوز نے پھر چوتھی وکٹ پر دنیش چندیمل کے ساتھ 75 رنزکی پارٹنرشپ لگائیگال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 315 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی تو نروشان ڈک ولا 42 اور دونتھ ویلا لگے 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔رمیش مینڈس نے 35 رنز اسکور کیے جبکہ پراباتھ جے سوریا وکٹ 8 رنز بنا کر یاسر شاہ کا شکار بنے۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور یاسر شاہ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد نواز نے دو اور نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاریدوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹپاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور یاسر شاہ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں گاڑیوں کی کِٹس کی درآمدات میں 52 فیصد اضافہمقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی مکمل اور نیم تیار شدہ کِٹس کا درآمدی بل مالی سال 2022 میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگاملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY In ko kia awam zaleeel ho rahi ha chahty bhi yahi ha...b.c...pmln_org پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔 Banks are opening (if any) LCs on Rs 248.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش حمزہ شہباز کی عبوری وزیراعلیٰ کی حیثیت بحالپاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 25 جولائی تک مکمل اختیارات کے استعمال سے روکتے ہوئے ان کی عبوری حیثیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ادارے اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ سے گرداب میں پھنس گئے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردون لیگ کو اب لگا کہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑ کر غلطی ہوگئی، اس کے عدلیہ مخالف بیانات شروع اور فوج مخالف جلد شروع ہوجائیں گے Your time has come! You better take a turn to Khaki! 😂 'مسلم لیگ ن اداروں کی ایسی لاڈلی جماعت رہی ہے قانون سے جو انہیں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نہ ملا' اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانا اداروں پر دباؤ بنانا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں اداروں کو تنقید بنانا مسلم لیگ نون کا شیوا رہا ہے۔ آج_سازش_نہیں_چلے_گی BlackmailerLeague Edari nhi Pti pans gi ap loog SC mi gi ti lota cracy ki khilaf ab bughtu bad year ban gi 2022 ap loogu ki li. Wahi faisla ab apki khilaf Najani keski bad duaa lag gi pti ko.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »