گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹ مزید پڑھیں:

گال ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف سری لنکا اپنی پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹ ہو گیا۔

گا ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 315 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی تو نروشان ڈک ولا 42 اور دونتھ ویلا لگے 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔کیریئرکا 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجیلو میتھیوز نے پھر چوتھی وکٹ پر دنیش چندیمل کے ساتھ 75 رنزکی پارٹنرشپ لگائی جبکہ محمد نواز نے دو اور نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ:سری لنکا نے4وکٹ پر 200 رنز بنالیےکولمبو:پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی عمدہ بیٹنگ، اظہر علی ٹیم سے ڈراپ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنا لیے ہیں۔ دو دیوالیہ ملکوں میں کس شان سے کرکٹ میچ کھیلا جا رہا ہے دیکھیں کون سا دیوالیہ ملک کامیاب کہلاتا ہے؟ گھر وچ آٹا نہیٸ تے شوق نواباں والے حیرت کی بات ہے کہ دنیا کے ٹاپ کے ترقی یافتہ ملک اس شوق سے دور ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا گال ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدوسرا گال ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PAKvsSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، نسیم نے سیٹ بلے بازوں کو آؤٹ کر دیاسری لنکا نے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز اسکور کیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ سری لنکا کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنزدوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، نسیم نے سیٹ بلے بازوں کو آؤٹ کر دیاسری لنکا نے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز اسکور کیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »