کے پی کے حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے اپنے عزم پر قائم ہے بیرسٹر فیروز جمال شاہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے باجوڑ میں سیاسی اجتماع میں دھماکے کی شدید مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں قیمتی جانی

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے میں 35 کے قریب شہریوں کے جاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ڈی ایچ او پشاور فیصل کمال کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوچکی ہے۔

نگران صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے کر فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے اور قریبی اضلاع کے ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے اپنے عزم پر قائم ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور فیصل کمال کے مطابق باجوڑ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے زائد ہے جن میں 16 تشویشناک حالت میں زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعملتحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پانچ ناموں پر اتفاقاگلے ماہ موجودہ حکومت کی مدت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کا تقرری کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا عمل شروع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا یوم عاشور پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشورہ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں ظالم کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہے: وزیراعظماسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبہ کے عوام کا ہے، ترقی کے حوالے سے میرا نظریہ لوگوں کے معیار زندگی کو بلند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں‘، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواببابر کے ایک ننھے بھارتی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر کے طور پر ویرات کوہلی کے بجائے بابر اعظم کا انتخاب کیا مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »