چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی نائب وزیراعظم کی باقاعدہ مصروفیات کل سے شروع ہوں گی اور وہ کل وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی شامل ہیں۔تقریب میں سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کو ایوارڈ دیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی نائب وزیراعظم کل پاکستان آئیں گےچین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد:  چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعلیٰ چینی وفد کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظاماتاسلام آباد: (دنیا نیوز) چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے جس کیلئے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ یو اے ای سے وطن واپسیاسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچ گئےوزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »