وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ یو اے ای سے وطن واپسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ یو اے ای سے وطن واپسی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ کیا، ان کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں پاکستان کے سفیر اور متحدہ عرب امارات کے سینئر عہدیدار نے ابوظبی میں ان کا استقبال کیا۔ Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrives in Abu Dhabi, UAE on his one day official visit. Pakistan's Ambassador to UAE and Senior officials of UAE received the Prime Minister upon his arrival. Abu Dhabi, 28th of July, 2023.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر عرب امارات پہنچ گئےوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف دورہ گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک روزہ دورے کیلئے گوادر روانہوزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ۔دورے میں وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہے: وزیراعظماسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبہ کے عوام کا ہے، ترقی کے حوالے سے میرا نظریہ لوگوں کے معیار زندگی کو بلند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟سلیم بخاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئیسابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کی کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’نواز شریف، شہباز سے بہتر وزیراعظم ہیں‘’نواز شریف، شہباز سے بہتر وزیراعظم ہیں‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »