نگراں وزیراعظم : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پانچ ناموں پر اتفاق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان اورخیبر میں کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu

اس سلسلے میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوگیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور ایازصادق نے پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات کی، پیپلز پارٹی کی جانب سے راجہ پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ

موجود تھے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ابتدائی طور پر5ناموں پر اتفاق کیا گیا، زیر غور آنے والے ناموں میں اسحاق ڈار کا نام شامل نہیں ہے۔اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے بعد سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظمپیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹی نے پانچ نام شیئر کردیے10:19 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان:  نگران وزیر اعظم کے لیے پیپلز پارٹی  اور  ن لیگ  کی کمیٹی نے  پانچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر قد آور شخصیات پارٹی میں شامل ہونگی جعفر مندوخیلمسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں آنے والے انتخابات میں سرپرائز دیگی ، وزیراعظم شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار اور نگران وزارت عظمیٰنگران وزیراعظم کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف دبئی اور سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ، 2 اہم ملاقاتیں طےپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »