کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کا معاملہ،آئی جی سندھ رخصت پر چلے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کا معاملہ،آئی جی سندھ رخصت پر چلے گئے

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کراچی عمران منہاس بھی صورتحال سے دلبرداشتہ ہیں، انہوں نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست دیدی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ تمام افسر کل سے صدمے میں ہیں، ایسے ماحول میں کام نہیں کر سکتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے دیگر کئی افسروں کے بھی رخصت پر جانے کا امکان ہے۔

ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے اپنی درخواست میں تحریر کیا ہے کہ سندھ پولیس کے کام میں بے جا مداخلت ہوئی ہے۔ پولیس افسران اور ملازمین اس واقعے سے دل برداشتہ اور افسردہ ہوئے ہیں، ان حالات میں مزید کام نہیں کر سکتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد پولیس افسران کی بھی چھٹیوں پر جانے کیلئے درخواستیں تیار ہیں۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بھی چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہائے ان کی نازک مزجی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی سعید غنیکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی SaeedGhani CaptainSafdar Arrested SindhGovt MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif اپنے بچوں کی والدیت پر بھی عمران خان نیازی لکھوا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے ۔ بیان ڈیلیٹ بھی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر پی ڈی ایم رہنماﺅں کا ہنگامی اجلاس جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر پی ڈی ایم نے سخت ردعمل دینے کافیصلہ کیاہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس اقدام کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ تو جھوٹی تیرا باپ بھی جھوٹا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »