کیپٹن صفدر (ر) کی کراچی میں گرفتاری ڈرامہ تھی، شہبازگل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن صفدر )ر( کی کراچی میں گرفتاری ڈرامہ تھی، شہبازگل تفصیلات جانئے: DailyJang

مریم نواز مجرمہ ہیں، والد کی دیکھ بھال کے لیے ضمانت دینا درست فیصلہ نہیں،

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اشرافیہ کے لیے الگ دوسروں کے لیے الگ قانون یہ روش بدلنا ہوگی، قانون کا دہرا معیار حکومت اور عدلیہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے بلوچ طلباء کو استعمال کرنے کی کوشش کی،مریم بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، مریم نواز کا ایجنڈا کرپشن کو بچانے کے لیے اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنا ہے۔

عمران خان کے معاون خصوصی نے کہا کہ ہماری حکومت کی نواز شریف کو واپس لانے کی پوری کوشش ہو گی، ہم لانے میں کامیاب ہونگے تو یہ مرد مجاہد بننے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے کار قسم کے لوگ ہم پر اپکی OfficialDGISPR وجہ سے مسلط ہوگئے ہیں جناب انکی اوقات سے باہر ہے ہمیں لانا یا ہمیں چلانا تو براے مہربانی ہمیں ان سے نجات دلاؤ ہمارا انکے ساتھ گزارا نہیں ہوسکتا ہم انکو نہیں مانتے کیونکہ ہمارے اسلامی قانون سے انکی پھٹتی ہے...

تو بیٹا ہمت کرو اور ڈرامہ بے نقاب کر دو

آپ حکومت ہیں، بتا دیں قوم کو کس نے رچایا تھا یہ ڈرامہ ۔

آپ حکومتہیں بتا دیں قوم کو کس نے رچایا تھا یہ ڈرامہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری: تحقیقات کیلئے صوبائی وزرا کی کمیٹی تشکیلسندھ حکومت نے کیپٹن صفدر پر ایف آئی آر اور گرفتاری کے معاملے پر وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی۔ کمیٹی کی سربراہ صوبائی وزیر سعید غنی ہوں گے۔سندھ حکومت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نجی ہوٹل سے گرفتاری، فوٹیج منظر عام پر آگئیکراچی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو کراچی کے نجی ہوٹل سے گرفتار کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ Lagta hy Hotel sey nikaltay hoe ro rahay thay....?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئیمسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء، کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیعقومی احتساب بیورو (نیب) آفس لاہور پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں رانا ثناء اللّٰہ، کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری : 'بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا'وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو نےمریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا، ہم یقین دلاتے ہیں نوازشریف کو 15 جنو ری تک واپس لاکر جیل میں ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu In Sha Allah.. hahaha back channel ap bhi jantay ho power
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور سندھ پولیس سے متعلق معاملے پر سینیٹ میں قرارداد پیشقائد حزب اختلاف راجا ظفرالحق کی پیش کی گئی قرارداد میں لکھا گیا کہ کراچی میں مریم نواز کی پرائیویسی میں مداخلت کی گئی۔ کیسے آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا؟۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »