کیپٹن صفدر کی گرفتاری : 'بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو نےمریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا، ہم یقین دلاتے ہیں نوازشریف کو 15 جنو ری تک واپس لاکر جیل میں ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کسی میڈیا ہاؤس نے یہ نہیں دکھایا کہ زبردستی ہوئی،دروازہ ٹوٹا ہو، صفدراعوان بڑے اطمینان کیساتھ وی آئی پی پروٹوکول تک پولیس موبائل میں گئے، ان کے چہرے پر غصہ نہیں تھا اورپرسکون اندازمیں گاڑی تک گئے.

ان کا کہنا تھا کہ ان کے درباری ہر گھنٹے بعد میڈیا پر جھوٹ بولنے آجاتےہیں، جس دن یہ جھوٹ نہ بولیں تو ان سے کھانا ہضم نہیں ہوتا، نوازشریف سزا یافتہ،شاہدخاقان عباسی ، ثنااللہ ،احسن اقبال ،خواجہ آصف نیب زدہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے مجھے لگتا ہے بلاول بھٹو نےمریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا ہے ، برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں اور نوازشریف کوواپس لانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، یقین دلاتےہیں نوازشریف کو15جنو ری تک واپس لاکر جیل میں ڈالیں گے، ان کی اصل جگہ پاکستان کی جیلیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ایک دوسرےسے سنجیدہ نہیں،یہ صرف اپنی سیاست کررہےہیں ، ان کے اندرونی سیاست میں تضادات سامنے آرہےہیں ، مولانافضل الرحمان مذہب کا لبادہ اوڑھ کرسیاست کرتے ہیں، مولانا نے کشمیر کمیٹی میں462ارب روپے خرچ کئے مگرنتیجہ صفر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phr usy bahir bheja hi q tha itny tm muhaida kr k usy bahir bheja tha warna dr yasmin Rashid sahiba ne q kaha tha k woh bht bemar hain jb k woh thy nai dr yasmin Rashid ko motal Kya jai aur unki degrees check ki jain mujhy toh nai lagta k asli hain

Insha'Allah

Bhang ka asar h bechare

اے آر وائی نیازی

بات شبلی نے کی اور ٹویٹ اے آر وائے نے کیا بات ھے بھڑوت گری کی

Aap log ARY sy name change kar k PTI news channel kardo Q k aaj tak main ny aap logon ka neutral post nahi dekha jab bhi dekhta hon PTI ko coverage de rahy hoty ho.... Begherat media channel... wesy to taqrebn 1 2 k ilawa sab begherat hain magr tum sb k baap ho....

Shibli faraz aap apne tajziya is tarhan bayan kar rahe hain jese aap ko sub bataya gaya ho

hahaha back channel ap bhi jantay ho power

In Sha Allah..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کا معاملہ 5 رکنی کميٹی تشکيلکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے معاملے پر سندھ حکومت نے پانچ رکنی کميٹی تشکيل دے دی۔ تحقيقات مکمل کر کے رپورٹ وزيراعلیٰ مراد علی شاہ کوپيش کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کا ’اغوا‘: تحقیقاتی کمیٹی قائم - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ داخلہ نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے اور پولیس کی اعلیٰ قیادت سے بدسلوکی اور توہین کی تحقیقات کے لیے وزارتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ Nothing going to happen another file in the shelf . بے فضول کام اب اس پیچھے ٹائم زائد کریں گے ایماندار سیاست دان صرف ایک فیصد ہیں piradnan_313
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری: تحقیقات کیلئے صوبائی وزرا کی کمیٹی تشکیلسندھ حکومت نے کیپٹن صفدر پر ایف آئی آر اور گرفتاری کے معاملے پر وزراء پر مشتمل کمیٹی بنادی۔ کمیٹی کی سربراہ صوبائی وزیر سعید غنی ہوں گے۔سندھ حکومت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئیمسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

60 گھنٹے گزر گئے کیپٹن صفدر کی گرفتاری ایک عرصہ بعد پرویز رشید بھی بول پڑےلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم دینے اور آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نجی ہوٹل سے گرفتاری، فوٹیج منظر عام پر آگئیکراچی: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو کراچی کے نجی ہوٹل سے گرفتار کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ Lagta hy Hotel sey nikaltay hoe ro rahay thay....?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »