کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی DailyJang

جیونیوز کو حاصل ہوئی ویڈیو کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کا آپریشن صبح 6 بج کر 8 منٹ پر شروع ہوا جب ہوٹل میں پولیس کی دو موبائلیں داخل ہوئیں۔

6 بجکر 48 منٹ پر اہلکار دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئے، 6 بجکر 50 منٹ پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کمرے سے باہر نکال کر حراست میں لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بریگیڈ تھانے کی پولیس نے آج صبح کراچی کے مقامی ہوٹل کے کمرے سے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری؛ گورنر اورسندھ کی قیادت اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی ملاقاتیں ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمکراچی : سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی وزیراعلی ٰسندھ کومکمل رپورٹ پیش کرے گی Ye begharat reha bhi ho gaya or nukak ko nye msly main daal dia laanat ho es pr Lagta hai ek bar fer zilalat intizar kr rhi hai Shreefo ka r jiyalo ka 🤣🤣🤣🤣 Allah k hukam sy 😜 لعنت ہو یس بے غیرت pr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ جناح زندہ باد اور ووٹ کو عزت دو کیسے سیاسی نعرہ ہے؟ برطانیہ میں ن لیگ کے میڈیا سیکریٹر ی کی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی مذمتلندن (مجتبیٰ علی شاہ )برطانیہ میں ن لیگ کے میڈیا سیکریٹری راشد ہاشمی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی کے مقامی ہوٹل سے گرفتار ی کی سخت مذمت کرتے ہوئے بیان جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کے مقدمے کے مدعی کی حفاظتی ضمانت منظورکیپٹن صفدر کے مقدمے کے مدعی کی حفاظتی ضمانت منظور IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS German media has reported the opposition rally in Karachi against ImranKhan Govt.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری میں ایک وفاقی وزیر ملوث ہےمراد علی شاہ مزار قائد معاملے کی انکوائری کافیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری میں ایک وفاقی وزیر میں ملوث ہے، ایک وفاقی وزیرنے کہادیکھتاہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت مقدمہ، کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہوگاگوجرانوالہ میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور نون لیگی ایم پی اے عمران خالدبٹ کےخلاف بغاوت کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »