کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعلی ٰسندھ کومکمل رپورٹ پیش کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کیپٹن صفدرکی گرفتاری اورافسران کی چھٹیوں کی درخواست پر تحقیقات کیلئے حکومت سندھ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن آج جاری کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ناصرحسین شاہ ، سعیدغنی،مرتضیٰ وہاب اوردوصوبائی وزراشامل ہوں گے، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعلی ٰسندھ کومکمل رپورٹ پیش کرے گی، رپورٹ کو سندھ اسمبلی میں اراکین کےسامنےبھی لایاجائے گا۔یاد رہے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس اور اداروں سے پوچھ کر حقائق سامنے لائیں گے، ہم وقاص کو بھی بلائیں گے کہ کمیٹی میں آئیں اور اپنا مؤقف...

واضح رہے مزارقائد تقدس پامالی کیس میں کیپٹنصفدر کو گرفتار کر لیا گیا تھا ، کیپٹنصفدرکی گرفتاری نجی ہوٹل سےعمل میں لائی گئی، مزار قائد کے تقدس کی پامالی کامقدمہ وقاص احمد نامی شہری کی مدعیت میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت دو سو نامعلوم افراد کیخلاف بریگیڈ تھانے میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں قائداعظم مزار آرڈیننس کی خلاف ورزی جان سے مارنے اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1 mint ka ni pta hota 1 month m faisla aega IG samne q ni arha h uska parda h kia mu Bi mu dkhane k laik ni rah or sheela Raza Sahiba sharam q Ani chye kisi Bi IG ko kanon k MutBik chlne m Bakol ap logon k Kidnapped hua h tou Kre FIR jhut bolte hue sharam ni ati

Committee ban rai hai Kon bna rha hai Committee tou khi kay maslon par bi bni ti us par tou kam ni horaha kia guarantee h k is iman dari se kam hoga log ppp k police ppp ki tamsha inka lgyawa hai or committee bi inki or faisla Bi inka Wah bhae wah committee ko head kon krha h?

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کا ڈرامہ ہے.

Buhut committeeya bn gai Drama bnd kru

Lagta hai ek bar fer zilalat intizar kr rhi hai Shreefo ka r jiyalo ka 🤣🤣🤣🤣 Allah k hukam sy 😜

لعنت ہو یس بے غیرت pr

Ye begharat reha bhi ho gaya or nukak ko nye msly main daal dia laanat ho es pr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیپٹن (ر) صفدر پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری؛ گورنر اورسندھ کی قیادت اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی ملاقاتیں ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاسوزارت دفاع کی دو تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،وزارت دفاع کی دو تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریل کی پٹری پر شادی کی تصاویر کھنچوانے والے جوڑے کی مذمت - BBC News اردوبرطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Hows this story relevant for urdu speaking audience? RiazSangi BBCWorld bbcworldservice BBC_WHYS Can BBC go back to its basics and focus on substance and objectivity - and i hope local cultural needs are still important?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »