شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، شہباز شریف کو جیل میں کرسی، میٹرس،ٹیبل اور گھرسے کھانا،ادویات لانے کی اجازت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ جیل رولز1978 کے تحت کیا گیا۔ گذشتہ روز احتساب عدالت نے شہباز شریف کو قانون کے مطابق جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا انہیں میٹریس، کرسی ، گھر کا کھانا اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔ خیال رہے احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جانب سے شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انھیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، شہباز شریف کو 27اکتوبر تک کوٹ لکھپت جیل میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظالم قاتل کرپٹ آدمی ۔

Good

ان چوروں کو الٹا لٹکا کر ڈے ٹو ڈے کی بنیاد پر تفتیش کریں یہ قومی چور ٹبر ھے ۔

بہت اعلیٰ

Why? Is he not a Choor, Corrupt, Crook, fraudster, Money laundrer ..... only because he is a former CM by coercion & vote manipulation. Other crooks should also get such facilities. He doesn’t even pay taxes.

Shitttt is ko to hum Bhool he gaye they 🤦🏻‍♂️

شہباز شریف کو اس جیل میں بند کرو جہاں ایک غریب شخص کو رکھا جاتا ہے اور وہ کھانا دو جو تمام قیدیوں کا لائن میں لگ کر ملتا ہے۔۔۔۔ غریب امیر کا فرق ختم ہونا چاہیے اگر شہباز جیسے کرپٹ لوگوں کا وی آئی پی جیل میں رکھنا ہے تو پلیز انہیں گرفتار ہی نہ کرو

Good

Amml kru

Maza tou abb aye gaa bacho

اگر فیصلہ نا بھی ہوتا تو رہنا تو انہوں نے اپنی مرضی سے ہی ہے

Why 😡😡

Izzat jae to jae per batua ke rupe na jae

ڈی کلاس دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کردی ImranKhanPTI murshad ab koi facilities nai hone chaiye fawadchaudhry ShazadAkbar اور اسے حج پہ بھیجیں؟ اس کے لئے سب سے محفوظ جگہ، کیوں کہ اس نے خود ہی اس فیصلے کا انتخاب کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جیل میں اے سی نہ دینے کا فیصلہمحکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو پنجاب حکومت نے جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اے سی کا موسم ہے کیا پنجاب میں؟؟ پھدو بنایا ہوا ہے آخر غصہ ہے پی ٹی آئی نے بھی آکے نون لیگ اور پی پی والے کام شروع کر دیے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کا فیصلہمحکمہ داخلہ پنجاب کو شہبازشریف کو جیل میں بی کیٹیگیری دینےکی درخواست نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کوبی کیٹیگری کی سہولیات دینے کافیصلہ نہیں ہوا جب کہ pmln_org اب اے سی کسی کو بھی نہیں چاہئے ، موسم بدل گیا ہے pmln_org is mosam ma AC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کیلئے جیل میں سہولیات طلب کرلیں | Abb Takk Newsانہیں پرائم منسٹر ہاوس میں رکھا جائے۔۔۔۔ Give him rope as well so he can hange himself.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکملاہورکی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اسکو c کلاس رکھنا so what common voter of pmln also go in jail ,and get same facility which main shabaz will have ..allah ki nasir may sub baraber han na goray ko kaly per na ejmi to budo per kohi subkat hy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاشہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا Lahore AccountabilityCourt CMShehbazSharif Sent Jail Judicial Remand MoneyLaunderingCase president_pmln pmln_org NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »