جمہوریت میں کسی کو لاپتہ نہیں ہونا چاہیے: شیریں مزاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریت میں کسی کو لاپتہ نہیں ہونا چاہیے: شیریں مزاری تفصیلات جانئے: DailyJang

یہ بات وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک بیان کے ذریعے ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ گرفتار کر کے مقدمہ بنانے والوں سے نمٹنے کے لیے انسدادِ دہشت گردی سمیت مضبوط قوانین موجود ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہو گئے، اہلِ خانہ کے مطابق علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے لیکن واپس نہیں آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب ہمارے ہاں جمہوریت ہے ہی نہیں ؟

Медведев указал на повторение в мире сценария свержения властей под прикрытием «демократии»

مگر آپ کے بس میں نہیں۔

If there is ....

Lekin yeh to Martial law chal rha he 😄😄

آئ جی صاحب کو بھی ۔۔۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے’اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے ، کشمیری عوام آج بھی اپنے حق خودارادیت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کیلئے اشیاء خوردونوش کی وافردرآمداوران کے ذخیرہ کرنے کو یقینی بنایاجائے صدرڈاکٹرعارف علویمہنگائی میں کمی کیلئے اشیاء خوردونوش کی وافردرآمداوران کے ذخیرہ کرنے کو یقینی بنایاجائے ، صدرڈاکٹرعارف علوی Read News ArifAlvi MoIB_Official gop_info PTIofficial ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »