کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ پولیس نے یوٹرن لے لیا ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، سندھ پولیس نے یوٹرن لے لیا ؟

سندھ پولیس نے موقف اپنایا کہ"کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے اور تحقیقات غیر جانبدارانہ، شفاف ہوں گی"۔

ٹوئیٹ ڈیلیٹ ہونے پر غریدہ فاروقی نے لکھا کہ"سندھ پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے یہ ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی ۔۔۔ کراچی میں آج عجب غضب کا ہنگامہ ہے، کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کرنا کیا ہے"۔سندھ پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے یہ ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی ۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پرنہیں ہوئی سعید غنیکراچی : پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیر سعیدغنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کردیے اور کہا کیپٹن صفدرکی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif کیوں نہ اس آئین شکنی کے خلاف کھڑے ہوا جائے اور استعفے پیش کر دئیے جائیں؟ ہمیں بھی پتا چلے کتنی قوت سے سسٹم بدلنے کو نکلے ہیں SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif یہ سڑے ہوئے کریلے جیسے سر والا منشیات فروش ہے. kamransarfraz SaeedGhani1 MediaCellPPP MaryamNSharif Then what are you doing in government?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی سعید غنیکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنی SaeedGhani CaptainSafdar Arrested SindhGovt MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official gop_info SaeedGhani1 MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif اپنے بچوں کی والدیت پر بھی عمران خان نیازی لکھوا دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری آصف زرداری کی چال قراراسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کو آصف زرداری کی چال قرار دے دیا اور کہا یہ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں سیاست اور حکمرانی کا کھیل AAliZardari sayedzbukhari Keya aqal hai media ki hahhahahah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کیس: کیپٹن (ر) صفدر گرفتارمزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر Good karachi and good sindh police. Strongly condemn this act ......................... ! In the Tomb of the 'Father of Nation'
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »