کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

ٹورونٹو وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی لبرل پارٹی اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ لبرل پارٹی 338 میں سے 156 نشستیں حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئی ہے، حکومت بنانے کیلئے انہیں 170ووٹوں کی ضرورت ہے ۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جماعت اتحادی حکومت بنانےکی پوزیشن میں آگئی لیکن انہیں ایک چھوٹی بائیں بازو کی جماعت کی حمایت کی ضرورت ہو گی۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق وزیراعظم ٹروڈوکی لبرل جماعت اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل دینے کی پوزیشن میں آگئی...

کینیڈا میں عام انتخابات پیر کو ہوئے تھے۔ حکمراں جماعت لبرل پارٹی سب سے زیادہ 156 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔اکثریتی حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو 338 کے ایوان میں 170 نشستیں درکار ہیں۔حکومت بنانے اور نئی قانون سازی کے لیے جسٹن ٹروڈو کو بائیں بازو کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر انحصار کرنا ہو گا۔پارلیمانی انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے پر جسٹن ٹروڈو نے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ان کی ٹیم مستقبل میں کینیڈا کے تمام لوگوں کے لیے سخت محنت کرے...

جسٹن ٹروڈو کی کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں انہیں مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ دونوں ممالک کی بہتری کے لیے ٹروڈو کے ساتھ کام کرنےکا منتظر ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب ہو گئے12:46 PM, 22 Oct, 2019, متفرق خبریں, اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جماعت اتحادی حکومت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات، جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کی پوزیشن مضبوط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات آج ہوں گےاٹاوا: کینیڈا میں تینتالیسویں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات آج ہونگے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »