کینسر سے متاثر ہونے والی نوجوان اداکارہ کسمپرسی کی حالت میں چل بسیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینسر سے متاثر ہونے والی نوجوان اداکارہ چل بسیں ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل دویا چوکسے کمسپرسی کی حالت میں کینسر سے جنگ ہار گئیں، انہوں نے اپنی موت سے قبل انسٹاگرام پر الوادعی پیغام بھی شیئر کیا جسے پڑھ کر مداح مزید غمزدہ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد دیویا معاشی تنگدستی کا شکار ہوگئیں تھیں اور وہ کسمپرسی کی زندگی بسر کررہی ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں لوگوں سے مدد کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا پاکستانی اداکارہ کی صحت کے حوالے سے بڑی خبراداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانپورکی لیچی کی دھوم،بارش سے فصل متاثرخانپورکی لیچی کی دھوم،بارش سے فصل متاثر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوزڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن لینے کا الزام، اجمل وزیر مشیر اطلاعات کے عہدے سے سے فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ سے متعلق اسد عمر کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وزیرتوانائی سندھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ول سمتھ سے علیحدگی کے دوران میرے ایک ریپر سے تعلقات رہے‘: جاڈا پنکیٹامریکی اداکارہ، گلوکارہ اور نغمہ نگار جاڈا پنکیٹ سمتھ نے اپنے شوہر اور معروف ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کے ساتھ ایک چیٹ شو ’دل سے دل کی بات‘ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا گلوکار آگسٹ السینا کے ساتھ رشتہ قائم رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »