بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے میں ناکام رہے، جنرل بابرافتخار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے میں ناکام رہے، جنرل بابرافتخار ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل افتخار بابر یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے جاری پیغام میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج کی جانب سے شہدائے کشمیر کو زبردست سلام عقیدت اور کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

میجر جنرل افتخار بابر کا کہنا تھا کہ یوم شہدائے کشمیر، آزادی کیلئے بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، شہدا کے لہو کا ایک ایک قطرہ نہ فراموش کیا جائے گا نہ ہی معاف کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ دہائیوں سے جاری بھارتی مظالم، ناقابل تسخیرجذبے، جدوجہد آزادی کو دبانےمیں ناکام رہے، انشااللہ کامیابی کشمیریوں کا مقدر ہے۔آج سے 89 سال قبل برطانوی اور ڈوگرا سامراج کی باہمی مسلم دشمن نفرت انگیز ملی بھگت سے جموں و کشمیرمیں ابھرنے والی ‘اولین تحریکِ آزادی’ کو دبایا اور کشمیر کے جانثاروں پراندھا دھند فائرنگ کرکے22 کشمیری نوجوانوں کو موقع پر ہی شہید کردیا گیا۔

تیرہ جولائی 1931 کو سینٹرل جیل کشمیر میں کشمیری قوم کے مرد مجاہد عبدالقدیر خان پر قائم کردہ مقدمے کی سماعت ہونا تھی، اس موقع پر ملزم سے اخوت اور یکجہتی کے مظاہرے کے لیے ہزاروں افراد جیل کے احاطے کے باہر جمع ہوگئی اس دوران نماز ظہر کا وقت آگیا مگر مظاہرین کو نماز ادا کرنے کی اجازت نہ ملی، ایسے میں ایک شخص اذان دینے کے لئے کھڑا ہوگیا مگر ڈوگرہ مہاراجہ کے سپاہی نے اس شخص کو گولی مار کے شہید کر دیا۔

اس کے بعد دوسرا مرد مجاہد اذان کے لئے کھڑا ہوا، اسے بھی گولی مار کر شہید کردیا گیا، پھر تیسرا ، چوتھا اور کرتے کرتے اذان کی تکمیل تک 22 بے گناہ مسلمانوں کو مہاراجہ کے سپاہیوں نے شہید کر دیا جبکہ بے شمار مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید کشمیری نوجوان بھارتی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئےسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی فوج کے انتہا پسند سکیورٹی اہلکاروں نے تازہ کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیاری میں‌ بھارتی پرچم دیکھ کر گورنر سندھ کا بڑا ایکشنلیاری، نجی فاؤنڈیشن کے دفتر میں‌ بھارتی پرچم دیکھ کر گورنر سندھ کا بڑا ایکشن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے نام نہاد سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاسرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی فوج کے انتہا پسند سکیورٹی اہلکاروں نے تازہ کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جھوٹے پروپیگنڈے' پر ردعمل: نیپال میں بھارتی نیوز چینلز کی نشریات بند - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »