کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا پاکستانی اداکارہ کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی؟ ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ ’کیموتھراپی کی وجہ سے میری شوگر 600 سے زیادہ ہوگئی تھی، میں تقریباً کوما میں چلی گئی تھی مگر اب پہلے سے بہت بہتر ہوں‘۔اداکارہ نے لکھا کہ ’میں اب ذیابیطس کی بیماری کا شکار ہوگئی ہوں اور مجھے مستقبل میں انسولین کی ضرورت پیش آئے گی‘۔

New post chemo issue is I’m now diabetic. Have 2 learn to take insulin injections. And must start a healthy lifestyle. Once I’m out of hospital that is. Still weak & wobbly but thanking you all so much for your loved support & prayers. You helped me sail through it.

Hands shaking now so signing off. Please pray I manage to eat a little. Have only had an apple and half a croissant in the whole week.Take nothing 4 granted. Not even a sip of water going down your throatاداکارہ نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ ’میرے لیے سب دعا کریں کہ میں کچھ کھالوں، کیمو تھراپی کے بعد سے کچھ بھی کھانے کی ہمت نہیں، ایک ہفتے کے دوران صرف ایک سیب اور آدھی ڈبل روٹی کھائی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوزڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جولائی سے پولیوویکسین کی سرگرمیاں شروع کی جائیںوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاکہ کوروناوائرس کے باعث پولیومہم مارچ سے رک گئی ہے،ہرماہ 7 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جاتی تھی وہ رک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت - Business - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، فلسطین کی صورتحال بوسنیا کی نسل کشی سے ملتی جلتی ہے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں 8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے مماثلت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولتسعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے نئی سہولت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایتصوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایت GOPunjabPK WelfareOrganisations PunjabCharityCommission Registration Advise MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »