پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا -

1931 کے شہدا کو خراجِ تحسین اور بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے آج کا دن منایا جاتا ہے۔ فوٹو، اے پی

اس دن کی مناسبت سے پاکستان کی مسلح افواج نے بھی شہدائے کشمیر کو زبردست سلام عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ یوم شہدائے کشمیر، آزادی کے لئے بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ مقبوضہ وادی آٹھ دہائیوں سے شہیدوں کے لہو کی گواہ ہے تاہم 13 جولائی 1931ء کادن کشمیریوں کی تاریخ کا وہ دن ہے۔جب سری نگر میں 22بے گناہ مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے تحریکِ آزادی کشمیر کی بنیاد رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف قوانین کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔حفیظ شیخمنی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف قوانین کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ حفیظ شیخ Pakistan FATF MoneyLaundering Law TerrorFinancing HafeezSheikh PTIGovernment CorruptionFreePakistan FATFNews a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی بحران ، 14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گاکراچی:وفاقی وزیر اسد عمرنے کہاکے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنےکےقابل ہوگا جبکہ14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف قوانین کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔حفیظ شیخمنی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف قوانین کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔حفیظ شیخ a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official MoneyLaundering TerrorFinancing Laws MoreEffective
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بحران ، 14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گاکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گاوزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »