کیمبرج کی او اور اے لیول امیدواروں کے بغیر امتحان پاس کی پالیسی جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ، دنیا بھر کے طلبہ تاریخ میں پہلی بار سکول کارکردگی کی بنیاد پر نتائج حاصل کرینگے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بغیر امتحان گریڈنگ کا فیصلہ تعلیمی سفر کو بغیر خلل جاری رکھنے کیلئے کیا گیا،

کیمبرج امتحانی بورڈ سکول کارکردگی رپورٹ کی بنیاد پر گریڈ اور سرٹیفکیٹ جاری کرے گا، او اور اے لیول پرائیویٹ امیدوار بھی بغیر امتحان پاس کر دئیے جائیں گے۔

ڈائریکٹر کیمرج پاکستان عظمیٰ یوسف کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ امیدواروں کے ساتھ وہی طریقہ کار اختیار کیا جائے گا جو سکولوں کے طلبا کے ساتھ رکھا گیا ہے، جو کبھی کسی سینٹر میں نہیں پڑھے ان کے گریڈ کے اندارج کے وقت احتیاط برتی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sb kelye hone chaye the ya kisi kelye bhi ni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔ HameedeeNasir Premier Khan 🌷 Finger E V E N T U A L U P I R E 🔥 abbreviation EPIDEMIC VEHEMENTLY EXPLAINS NATIONS TRY to UNDERSTAND ABSOLUTE LORD UNDERSTAND MY PEOPLE ITS REAL 💯 EXPLANATION مولانا صاحب آپ کی بات اپنی جگہ بجا ہے ۔۔ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ یہ یہودی چال ہو۔۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی علامت ہو۔ A grand deception is taking place deaths are being faked, figures are being exaggerated.fear & panic is being cultivated through the organized system of global disinformation & lies forcing the Govt's to react insanely, destroying their own economies & social orders. COVID19
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »