کیماڑی کی فضا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ، نائٹرک آکسائیڈ کی موجودگی کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کیماڑی کی فضا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ، نائٹرک آکسائیڈ کی موجودگی کا انکشاف DawnNews

کراچی: کیماڑی کے متاثرہ علاقوں میں نجی لیبارٹری کی جانب سے گزشتہ 2 روز میں فضائی معیار کی جانچ میں دو مضر صحت گیسز کا انکشاف ہوا جنہیں فضا میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔کے مطابق ذرائع نے ملٹی ڈسپلنری ٹیم اور مضر صحت گیس کے اخراج کے حوالے سے متعدد تحقیقاتی ایجنسیوں کے درمیان رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔

سندھ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی سے تصدیق شدہ نجی لیبارٹری سیپا کی درخواست پر فضا کی جانچ کر رہی ہے کیونکہ ماحولیاتی نگراں ادارے کے پاس اس کام کے لیے آلات نہیں ہیں۔ انہوں نے وضاحت دی کہ 'شواہد سے گیس کے لیکیج کے ذرائع کی نشاندہی کرنے میں مدد ملے گی جس کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم رہائشی علاقوں کے قریب یا اندر کام کرنے والے تمام ٹرمینلز کا ایک مکمل سروے کرے جو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچیکراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی Karachi DeathToll ToxicGas People Killed KeamariArea pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقعکیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقع پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچیکراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کے معاملے پر محکمہ صحت کے فوکل پرسن نے دو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں ہلاکتوں کی وجہ سویا بین ڈسٹ الرجی قرارکراچی: کیماڑی میں ہلاکتوں کی وجہ سویا بین ڈسٹ الرجی قرار Karachi Toxic Gas Leak Soybean Dust Likely Cause Deaths Kiamari SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov Abe chutiyo ab China ki soyabean Khao he to crona hi milega
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »