جسٹس قاضی فائز ریفرنس: ناخوشگوار انداز میں اٹارنی جنرل کے دلائل کا آغاز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی JusticeQaziFaizIsa SJC DawnNews

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی تھی —فائل/فوٹو:سپریم کورٹ ویب سائٹ

جسٹس مقبول باقر نے ایک مرتبہ پھر اٹارنی جنرل سے بیان سے دستبردار ہونے کے لیے کہا تاکہ کارروائی آسانی سے آگے بڑھے، انہوں نے کہا کہ ’ ہم پیچیدگیاں نہیں چاہتے‘۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا کہ تاثر ہے لندن جائیدادوں کا براہ راست تعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ہے اور انہوں نے غیرملکی جائیدادوں کے لیے رقم فراہم کی، سپریم جوڈیشل کونسل کی انکوائری سے پہلے کوئی نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا ایگزیکٹیو کو جج کے خلاف ملنے والی معلومات کی تصدیق نہیں کرنی چاہیے۔ انور منصور خان نے فل کورٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سارے سوالوں کا جواب دوں گا پہلے مجھے کیس بتانے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منیر ملک کا جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر توہین عدالت کے مقدمے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منیر ملک کا جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر توہین عدالت کے مقدمے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 89 کے مطابق صدارتی آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کئے جا سکتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ صدارتی ریفرنسز کیخلاف درخواستوں پر چوتيا جج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غفلت برتنے پر نجی ہسپتال کو ایک سے 2 کروڑ روپے دینے پڑیں تو پتہ چلے گا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »