بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کے بعد سول سرونٹس کی ترقی کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی۔ Bureaucrats DawnNews Federal_Government Establishment_Division مزید پڑھیں:

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس کےنکات کو حتمی شکل دے دی جس میں سول سرونٹس کے کیسز پر نظر ثانی اور ان کی ترقیوں کی تجاویز دی گئی تھی۔کے مطابق سی ایس بی نے یکے بعد دیگرے 27 تا 29 جنوری 2020 تک ہونے والے اجلاس کے دوران وزارتوں محکمو ںمیں گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے بیوروکریٹس کے عہدوں کی ترقی کا جائزہ لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حسیب اطہر ان نکات کا مطالعہ کریں گے اور ان کی منظوری کے بعد سول سرونٹس کی ترقی کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں پرنسپل سیکریٹری اور سابق وزیراعظم کے ایک سابق مشیر سی ایس بی کی جانب سے افسران کی ترقی کی تجاویز کی جانچ پڑتال کرتے تھے تا کہ کچھ بیوروکریٹس کی ترقی علیحدہ کی جاسکے۔یہ وہ وجہ تھی جس کے باعث افسران کو ترقی کے باضابطہ نوٹیفکیشن کے لیے مہینوں انتظار کرنا پڑتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہری سہولیات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امدادسعودی عرب کی درجنوں ممالک کیلئے 4 ارب ڈالرز کی امداد SaudiArabia Donations Aids Countries KingSalman KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر قمر احمد کی کتاب کی تقریب رونمائیکتاب میں ماضی کے قصے اور کھلاڑیوں کے ساتھ اور میدان میں پیش آنے والے دلچسپ و ناقابل فراموش واقعات درج۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates FarMoreThanAGame
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »