Karachi, Deathtoll, Toxicgas, People, Killed, Keamariarea, کراچی, کیماڑی, گیس, پھیلنے, اموات, تعداد, پہنچی

Karachi, Deathtoll

کراچی: کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی

کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی۔ ضرور پڑھیں:  کراچی:

18/02/2020 4:00:00 PM

کراچی : کیماڑی میں گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی Karachi DeathToll ToxicGas People Killed KeamariArea pid_gov MoIB_Official

کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے اموات کی تعداد 14 تک جا پہنچی ۔ ضرور پڑھیں: کراچی :

ضرور پڑھیں: کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کے معاملے پر محکمہ صحت کے فوکل پرسن نے دو روز میں چودہ اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 9 افراد کیماڑی کے نجی  اسپتال میں جاں بحق ہوئے۔ سول اور کتیانہ میمن اسپتال میں 4 مریض جاں بحق ہوئے، جبکہ ایک شخص برہانی اسپتال میں جاں بحق ہوا۔

عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو Think Tank-part All-ep-23940-2020-07-04-Think Tank: 04 July | Dunya News ’’آپ توانائی نہیں مہنگائی کے وزیر ہیں‘‘، لوڈ شیڈنگ پر حکومتی اتحادی برہم - ایکسپریس اردو مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق کراچی : کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV Which kind of gas? Inna lilahi wa inna ilahyi hi rageoun.

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقل کراچی : شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثر کراچی کےعلاقے کیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah

کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج، علاقہ مکینوں کا احتجاج کراچی بندرگاہ سے جڑے ہوئے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے شہریوں کی اموات اور متاثر ہونے کے خلاف علاقے کے تاجر اور مکین احتجاج کر رہے ہیں جنہوں نے جیکسن مارکیٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیا ہے۔

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے۔ I think it's Finally Come To Pakistan. And We are Hiding It پچھلے ادوار میں جس خوراک پر ادارے چل رے تھے اب نہ ملنے پر فالج کا شکار۔ gas leak is a failure but these ill equipped civil defense official wearing clinical mask is another failure. who is responsible for precious human life?