کیا حکومت جے یو آئی سے مذاکرات کرنے پر رضا مند ہے ؟وزیراعظم نے واضح کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے مذاکرات

کے لیے کمیٹی کے قیام کی فی الحال کوئی ضرورت نہیں لیکن مذاکرات کا آپشن کھلا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں دورہ چین ،ایران اور سعودی عرب سمیت مسئلہ کشمیر اور جے یو آئی ف کا دھرنا زیر غور آیا ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دورہ چین کامیا ب رہا ،اراکین کاکہنا تھا کہ کامیاب سفارتکاری سے پاکستان عالمی تنہائی سے نکل

گیا ۔اجلاس کے اختتام پر جے یو آئی کے آزادی مارچ سے متعلق بھی بات ہوئی۔اراکین نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ جے یو آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی گئی ہے ؟کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں مذاکرات کا آپشن کھلا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں دیں گے ،خلاف ورزی کی تو قانون حرکت میں آئے گا، مدرسہ ریفارمز سمیت اہم ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرمذہبی امورنور الحق قادری نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردیوزیرمذہبی امورنور الحق قادری نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی NoorUlHaqQadri MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ: جے یو آئی ف...زبردست انشاءللہ اللہ سمندرو میی راستے نکالینگے جمیعت کی جیالو کیلۓ اللہ سب تمام شرکاء مارچ کے حامی وناصر ھو۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا ممکنہ دھرنا، اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخاسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جے یو آئی ف کے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، Gd work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی سے مذاکرات کی ذمہ داری نہیں ملی، نور الحق قادریوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جے یو آئی سے مذاکرات کی کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، نور الحق قادری تفصيلات جانئے: DailyJang یا تو میڈیا جھوٹ بول رھا ھے ، یا یہ ، یا پی ٹی ائ کا میڈیا سیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی سے مذاکرات کیلئےابھی کمیٹی کی ضرورت نہیں، وزیراعظمجے یو آئی سے مذاکرات کیلئےابھی کمیٹی کی ضرورت نہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کا آزادی مارچ، پختونخوا حکومت کا حکومتی رٹ بحال کرنیکا عندیہوہ بی آر ٹی کی شکل میں پہلے ہی سے بحال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »