ن لیگ میں جاسوس موجود، خفیہ باتیں لیک ہونے پر شک ہوا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ میں جاسوس موجود، خفیہ باتیں لیک ہونے پر شک ہوا تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ میں مشتبہ مخبر پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نظر ہے کیونکہ اس بات کی نشاندہی ہوئی تھی کہ قریبی حلقوں میں ہونے والی خفیہ بات چیت، حتیٰ کہ سرگوشیاں بھی، براہِ راست ’’ایسے افراد‘‘ تک پہنچ رہی تھی جو موجودہ بحرانی وقتوں میں پارٹی کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔اس صورتحال سے باخبر ایک عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ بظاہر جس شخص پر سوالات اٹھ رہے ہیں وہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے قریبی شخص ہیں اور اکثر انہیں پارٹی کے اندر اور باہر پیغام رسانی کا کام دیا جاتا رہا...

ذریعے نے بتایا کہ اُس شخص کے ایئرپوڈز میں جاسوس ڈیوائس نصب ہے اور وہ مشتبہ شخص میٹنگ میں یا پھر کہیں اور جانے کی صورت میں اہم رہنمائوں کے قریب اپنے یہ ایئرپوڈز ’’بھول‘‘ جاتا ہے۔ایئرپوڈز عموماً فون کالز سننے کیلئے اُس وقت استعمال کیے جاتے ہیں جب آپ کا آئی فون آپ سے دور رکھا ہو یا پھر آپ اپنا فون ہاتھ میں پکڑے نہیں رکھنا چاہتے، لیکن ایئرپوڈز اور فون کا ایک دوسرے کے 5؍ سے 6؍ میٹر کے دائرے میں ہونا ضروری...

تاہم، اس معاملے میں جس شخص پر شک ہے اس کے پاس اکثر اوقات فون نہیں ہوتا اور امکان ہے وہ یہ فون باہر ہی اپنی گاڑی میں رکھ دیتا ہو اور یہ ایئرپوڈز کی رینج میں آتے ہوں جہاں سے یہ سگنل پکڑ لیتے ہیں۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ ایئرپوڈز میں اگر ’’جاسوس چپ‘‘ نصب کی گئی ہو تو اس میں سرگوشیوں کی آواز بھی آسانی سے سنی جا سکتی ہے۔ اس طرح کوئی بھی شخص 2؍ کلومیٹرز کے فاصلے سے بھی ایئرپوڈز کو استعمال کرتے ہوئے بات چیت باآسانی سن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

alisalmanalvi SdqJaan bhai ye cheema kiski baat kr rha ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمیکاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی ہوئی۔فاریکس ڈیلرز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل شکر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وادی: بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل، کشمیری گھروں میں قید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنخواہوں میں خصوصی اضافہ، بیوروکریسی میں خاص گروپ بن گیاتنخواہوں میں خصوصی اضافہ، بیوروکریسی میں خاص گروپ بن گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرقِ اوسط میں جنگ میں الجھنابدترین فیصلہ تھا:صدر ٹرمپامریکا کا مشرقِ اوسط میں جنگ میں الجھنابدترین فیصلہ تھا:صدر ٹرمپ DonaldTrump US MiddleEast DecisiveDecision War realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 30سال سے کم عمر مردوخواتین میں خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے، ریسرچپاکستان میں 30سال سے کم عمر مردوخواتین میں خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے، ریسرچ Pakistan Research Suicide Men Women Incresed AghaKhanUniversity pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »