وزیرمذہبی امورنور الحق قادری نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرمذہبی امورنور الحق قادری نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی NoorUlHaqQadri MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official

رابطوں اور دھرنے سے روکنے کا ٹاسک ملنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے مجھے ذمہ داری یا ٹاسک دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی سے مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مجھے ذمہ داری یا ٹاسک دینے والی خبروں میں کوئی

صداقت نہیں۔پیر نور الحق قادری نے مزید کہا کہ آزادی مارچ اور دھرنے کے حوالے سے حکومت نے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ جے یو آئی نے حکومت کے خلاف اسلام آباد تک آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی وزیراعظم عمران خان نے نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنا روکنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی سے مذاکرات کی ذمہ داری نہیں ملی، نور الحق قادریوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جے یو آئی سے مذاکرات کی کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، نور الحق قادری تفصيلات جانئے: DailyJang یا تو میڈیا جھوٹ بول رھا ھے ، یا یہ ، یا پی ٹی ائ کا میڈیا سیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پر سیاسی ہلچل:حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ، دھرنا روکنے کی کوششوں کا ٹاسک نور الحق قادری کو سونپ دیاآزادی مارچ پر سیاسی ہلچل:حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ، دھرنا روکنے کی کوششوں کا ٹاسک نور الحق قادری کو سونپ دیا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Noorulh25661559 MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پر سیاسی ہلچل:حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ، دھرنا روکنے کی کوششوں کا ٹاسک نور الحق قادری کو سونپ دیاآزادی مارچ پر سیاسی ہلچل:حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ، دھرنا روکنے کی کوششوں کا ٹاسک نور الحق قادری کو سونپ دیا pid_gov pid_gov مولانا وجیر اعجم عمران کو این آر او نئیں دیوے دا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصباح الحق کیلئے بھی مسئلہ کھڑا ہو گیا ، عدالت سے پریشان کن خبر آ گئیگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ کی عدالت میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کو تمام فارمیٹس میں کوچنگ کی ذمہ داری دے کر بوجھ لاد دیا گیا ہے۔ رمیز راجہمصباح الحق کو تمام فارمیٹس میں کوچنگ کی ذمہ داری دے کر بوجھ لاد دیا گیا ہے۔ رمیز راجہ MisbahUlHaq RamizRaja Coaching Cricket Pakistan captainmisbahpk iramizraja TheRealPCB pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI SarfarazA_54
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا ممکنہ دھرنا، اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخاسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جے یو آئی ف کے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، Gd work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »