حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے:کیپٹن (ر)صفدر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے:کیپٹن (ر)صفدر NawazSharif MoulanaOfficial pmln_org

نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےلیگی رہنما کیپٹن صفدر نے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ ختم کرنا ہے۔.

نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےلیگی رہنما کیپٹن صفدر نے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ ختم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoulanaOfficial pmln_org Is Hussain Nawaz coming to Pak to lead the march?

MoulanaOfficial pmln_org Hussain Nawaz ko chahie khud b aye dharney me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سنیے کیپٹن صفدر کی زبانی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، کیپٹن صفدر - ایکسپریس اردوقوم کو حکومت سے نجات دلانے میں شہبازشریف کا کردار تاریخی ہوگا، رہنما ن لیگ یہ کنجر ہر وقت بونگیاں مارتا ہے abay chaty aaadmi us sau pehlay ter ganja susar to azaad ghoom raha tha jaie..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف بھائی کے کہنے پرکنویں میں بھی چھلانگ لگادیں گے، کیپٹن(ر) صفدرwww.24newshd.tv Hahahahahah نیکی اور پوچھ پوچھ 🤣 یہ نہی چاہتا شوباز زندہ رہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

”میں نے نوازشریف کا خط حسین نوازکو دیدیا ہے جو اس خط کو ۔۔“ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب کی ٹیم نے چوہدری شوگر ملز کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سےملاقات کےبعد کیپٹن صفدرکابڑااعلانکوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق واضح اعلان کردیا۔ ان کاکہنا تھا کہ جو بھی نواز شريف سے پيارکرتا ہے وہ دھرنے ميں جائے گا۔ Good کیپٹن صفدر نے یہی کہنا ہے البتہ شہبازشریف کا بیانیہ االگ ہے اور کمر میں بھی درد یے Shame
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن آزادی مارچ میں شرکت کرے گی، آزادی مارچ کے دلہامولانا فضل الرحمان ہوں گے،کیپٹن (ر)صفدرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ مولانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »