”میں نے نوازشریف کا خط حسین نوازکو دیدیا ہے جو اس خط کو ۔۔“ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب کی ٹیم نے چوہدری شوگر ملز کیس

میں جیل سے اپنی حراست میں لے لیاہے اور انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کا امکان ہے، اس معاملے پر اب کیپٹن صفدر میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کر دیاہے ۔سات بچوں کا باپ جو پچھلے 5 ماہ سے قومے کی حالت میں ٹوٹے گھر کی دوسری منزل پر زندگی کی سانسیں گن رہا ہے، پمز ہسپتال نے مریض کو لینے سے انکار کردیا

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر نے نوازشریف کے خط کی تصدیق کی اور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حسین نواز سوشل میڈیا کے ذریعہ سب کو باخبر رکھیں گے،نواز شریف کاخط حسین نواز تک پہنچا دیا ہے،حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔ان کا کہناتھا کہ نوازشریف تین بار بوزیراعظ رہے ان کو پتا تھا کہ یہ سب ہو گا ، رابطے ختم کرنے کیلئے نیب نوازشریف کو گرفتار کر رہی ہے ، ساری عواقم جانتی ہے کہ نوازشریف کا فضل الرحمان سے رابطہ ہے...

دوسری جانب احسن اقبال کا کہنا تھا نواز شریف پر نیا مقدمہ درج کرانا انتقامی کارروائی ہے، ن لیگ چٹان کی طرح ڈٹی ہے، حوصلوں میں کمی نہیں آئی، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ گئی ہے، معیشت تباہ اور حکومت چل نہیں رہی، حکومت اس نا انصافی کی سزا کاٹے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو خط میں کیا پیغام بھیجا ہے ؟ متن سامنے آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس ،نیب نے نوازشریف کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے چوہدری شوگر ملزکیس میں نوازشریف کو گرفتار کر daaaakooooo
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھنے سے پہلےکیا اقدام کیا تھا ؟ حامد میر نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ نواز شریف نے جو خط لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کتے کو مارنے والے اناڑی پولیس اہلکار نے بچی کو زخمی کردیاکراچی کے علاقے قائد آباد میں کتے کو مارنے کے لیے پولیس اہلکار کو گولی چلائی کتا مر گیا لیکن گولی واپس ہوکر بچی کو لگی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”نوازشریف نے جیل سے مولانا فضل الرحمان کو ایک خط لکھا ہے جس میں ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف نے جیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »