نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو خط میں کیا پیغام بھیجا ہے ؟ متن سامنے آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی

مارچ میں شرکت کی حمایت کر دی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے جے یو آئی ایف کے سربراہ کو خط بھی لکھا ہے جس کا متن سامنے آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو لکھے گئے خط میں کہاہے کہ پارٹی قیادت اور کارکن آپ کے ساتھ ہیں ، حکومت کے خاتمے تک ن لیگ آپ کے ساتھ ہے ، موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے ۔ یاد رہے کہ مولا نا فضل الرحمان نے مارچ کی تاریخ 27 سے تبدیل کرتے ہوئے 31 اکتوبر کر دی ہے جبکہ کنٹینر بھی تیار کر لیا گیاہے...

دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو ئی ہے جس میں جے یو آئی ایف کے کارکن وردی میں ملبوس ہیں اور زمینی راستے میں حکومتی رکاوٹوں کی ممکنات کے باعث دریائے سند ھ کو کشتیوں سے عبور کرنے کی ریہرسل کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کردیمولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کردی Islamabad MoulanaOfficial FreedomMarch juipakofficial PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا ممکنہ دھرنا، وزیراعظم عمران خان نے تمام معلومات طلب کرلیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”نوازشریف نے جیل سے مولانا فضل الرحمان کو ایک خط لکھا ہے جس میں ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف نے جیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کے دھرنے کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، گورنر پنجابمولانا کے دھرنے کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کر دیا، گورنر پنجاب PTIofficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا کیلئے نیا فارمولا تیار کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »