مولانا فضل الرحمٰن کی مکمل حمایت کرتے ہیں:نواز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمٰن کی مکمل حمایت کرتے ہیں:نواز شریف NawazSharif MoulanaOfficial pmln_org

کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد مولانا نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیا تھا جسے نہ مان کر غلطی کی،شہباز شریف کو ایک خط میں سب کچھ لکھ کر بھیج دیا ہے۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں اس حوالے سے شہباز شریف کو خط میں سب کچھ لکھ کر بھیج دیا ہے۔نوازشریف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا تھا، میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں: نواز شریفتہاڈی پین دی سری Hahaha pmln playing good cop bad cop with maulana پیسے کڈو یدی دیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی بھرپور حمایتسابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مؤقف MoulanaOfficial Do shatan eka sath MoulanaOfficial یعنی دھرنے دے فضل الرحمن اور آم کھائے نواز شریف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شہباز ملاقات ، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شمولیت کا فیصلہ آج متوقعلاہور : اپوزیشن لیڈر شہبازشریف آج کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سےاہم ملاقات کریں گے ، جس میں جے یو آئی ف کےمارچ میں شمولیت کا فیصلہ متوقع ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسے ملک سے پیار ہے وہ مولانا کے پیچھے چلے گا،نواز شریفجسے ملک سے پیار ہے وہ مولانا کے پیچھے چلے گا،نواز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang جسے ملک سے غداری ہے وہ مولانا کے پیچھے چلے one thing is confirm and imran khan and main nawaz can not speak vulgar languages ..like common voters of all sides واہ رے گنجے!! ملک سے پیار ہونے کا کیسا غلیظ پیمانہ طہ کر دیا😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں مولانا کا مشورہ نہ مان کر غلطی کی، نواز شریفدھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں، نواز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang دھرنے میں بیٹھنا اور لوگوں نے ہے فائدہ نواز شریف نے اٹھانا ہے باقی سائنسدانوں کی مان کر کون سا جدید لوٹا بنا لیا ہے تم نے نا کوئی نیا فارمولا ایجاد کر سکے ہو جس سے عوام کو گمراہ کر سکو۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، کیپٹن صفدر - ایکسپریس اردوقوم کو حکومت سے نجات دلانے میں شہبازشریف کا کردار تاریخی ہوگا، رہنما ن لیگ یہ کنجر ہر وقت بونگیاں مارتا ہے abay chaty aaadmi us sau pehlay ter ganja susar to azaad ghoom raha tha jaie..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »