جے یو آئی کا آزادی مارچ، پختونخوا حکومت کا حکومتی رٹ بحال کرنیکا عندیہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یو آئی کا آزادی مارچ، پختونخوا حکومت کا حکومتی رٹ بحال کرنیکا عندیہ

پشاور: آزادی مارچ کے لئے جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا نے پلان تیارکرلیا، قافلے اٹک خیر آباد کے مقام پر جمع ہوں گے، پختونخوا حکومت نے بھی حکومتی رٹ بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔

وفاق کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جے یو آئی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے لائحہ طے کرلیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومتی ترجمان اجمل وزیر کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے جو کہا ہے اس پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا، کسی کو حکومتی رٹ چیلنج کرنے نہیں دیں گے۔ دوسری جانب جے یو آئی خیبر پختونخوا نے بھی آزادی مارچ کے لیے حکمت عملی طے کرلی، قافلے جی ٹی روڈ سے اٹک خیر آباد کے مقام پر جمع ہوں گے جس کے بعد اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ جے یوآئی ترجمان کے مطابق صوبے کے دور دراز علاقوں سے قافلے 27 اکتوبر کو روانہ ہوں، قبائلی اضلاع سے آنے والے قافلے پشاور میں جمع ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ بی آر ٹی کی شکل میں پہلے ہی سے بحال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوآزادی مارچ میں پورا تعاون کریں گے چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کو احتجاج کا جمہوری حق ملے، چیئرمین پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی سے مذاکرات کی ذمہ داری نہیں ملی، نور الحق قادریوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جے یو آئی سے مذاکرات کی کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، نور الحق قادری تفصيلات جانئے: DailyJang یا تو میڈیا جھوٹ بول رھا ھے ، یا یہ ، یا پی ٹی ائ کا میڈیا سیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا ممکنہ دھرنا، اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخاسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جے یو آئی ف کے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، Gd work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی کا دھرنا، پی پی کور کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگااسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی کورکمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ، جس میں جے یوآئی مارچ اور دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ ہوگا جب دھرنا آتا ہے تو وچلا خسرہ آتا ہے جب دھرنا بڑاآتاہے تو وچلہ خسرہ اور بڑاآتا ہے نیازی کی حکومت نے13ماہ میں تقریباً 38ارب کی ریکارڈ کرپشن کی ھے نیازی نےان 13ماہ میں تقریباً48ارب کاریکارڈ قرضہ لیاھے جس میں سےصرف9.5ارب قرضہ ادا کیاھےاورباقی تقریباً38ارب کاکوئی پتہ نہیں وہ کہاں گئے باجوہ کی جیب میں یا پھر نیازی کی جیب یاسب نےمل کرآپس میں بانٹ لیےہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے آزادی مارچ کیلیے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دے دی - ایکسپریس اردوہمیں انتظامیہ کی جانب سے این او سی کی ضرورت نہیں، صرف اطلاع دیتے ہیں، مولاناعبدالغفورحیدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ: جے یو آئی ف...زبردست انشاءللہ اللہ سمندرو میی راستے نکالینگے جمیعت کی جیالو کیلۓ اللہ سب تمام شرکاء مارچ کے حامی وناصر ھو۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »