کیا آپ نے کینگرو کو تیرتے دیکھا ہے؟ نہیں تو ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ نے کینگرو کو تیرتے دیکھا ہے؟ نہیں تو ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سیکنڈ کے اس کلپ میں ایک کینگرو کو کینبرا کی جھیل برلی گریفن میں ڈوبتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور جب جیٹ اسکی پر دو پولیس اہلکاروں نے جانور کو بچانے کی کوشش کی اور اسے جھیل کے کنارے پر واپس لائے تو اس نے دوبارہ چھلانگ لگا دی۔

اطلاعات کے مطابق ، جیسے ہی کینبرا کے رہائشیوں نے اس واقعے پر خطرے کی گھنٹی اٹھائی ، پولیس نے تیزی سے کاروائی کی اور جلد ہی جیٹ اسکی پر کینگرو کو بچانے کے لئے چلے گئے ، جو جانور کو بچانے کے لئے اندرونِ شہر میں شاذ و نادر ہی استعمال ہوتی ہے۔ پولیس ترجمان نےمیڈیا ذرائع کو بتایا کہ کینگرو کو بعدازاں دوبارہ بچایا گیا اور جانوروں کو ریسکیو کرنے والے کارکنوں کے حوالے کیا ، جنہوں نے اسے بش لینڈ میں منتقل کردیا۔

کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وسیع پیمانے پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو پر صارفین نے مزاحیہ ردعمل کا اظہار کیا اور پولیس افسران کو مشورہ دیا کہ وہ کینگرو کو پانی میں نہ جانے دیں کیونکہ وہ “زبردست تیراک” ہیں۔ کچھ صارفین نے پولیس اہلکار کو سراہتے ہوئے کہا پولیس افسران نے اسے پانی سے باہر لاکر ایک احسان کیا کہ مصنوعی جھیل سے باہر آنے کے راستے نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار 'ٹوٹکے' - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کی ٹیم کو فائیو سٹار ہوٹل میں جگہ نہ ملیانڈیا اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ رانچی میں جاری ہے لیکن کرکٹ ٹیموں کے قیام پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم جس ہوٹل میں ٹھہری ہے اس میں ضروری سہولیات کی کمی ہے۔ Shame on Pakistan...look what's going on in ur neighbour This is the real face of hindutwa. For them the non-Hindus are less beings. And this gesture proved it. Wait and see how their real face is revealed turn by turn.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی کیریئر میں پہلی بار بورڈ حکام کو ’’ناں‘‘ - ایکسپریس اردوازخود قیادت چھوڑنے کے حوالے سے وسیم خان کی پیشکش کو قبول نہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں ماں، بیٹی اور پوتے کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا گیا - ایکسپریس اردوخائستہ گل نامی شخص کے گھر میں نسرین زوجہ خائستہ گل ،16 سالہ نوشین اور 4 سالہ زکریا کی ذبح شدہ لاشیں ملیں، پولیس مجیب الرحمن شامی: فضل الرحمن دھرنا نہیں دینے جارہے بلکہ ملک گیر تحریک چلانے جا رہا ہے سعد رسول: اعتزاز احسن کے بقول “جے یو آئی ف 2 سے 3 فیصد والی جماعت ہے” فضل الرحمن تو گھر کی سیٹ نہیں جیت سکا تو ملک گیر تحریک چلانا اسکے بس کی بات نہیں 😂 Islami jamoriya Pakistan buht koobbb thanks yai hona chaiye Islami jamoriya Pakistan me Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت - ایکسپریس اردوشمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت Ye kam Acha hy larkiya nachy gi pir Pakistan me bi Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me What is this film about? Anyone Yar koi entertainment wali movie banao .... see the recent history. Sab se ziyada business kernway wali movies koun si theen? JPNA 2 aur Teefa in trouble. And both were full of entertainment. People want to laugh in cinema.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا مدارس کے بچوں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں right khaaa Is ne bhi to schools ke bache dharne ne shamil kie...... پوچھنا یہ تھا کہ نیازی صاحب کے سیاسی کزن علامہ طاہر القادری کے دھرنے میں آنے والے ادارہ منہاج القرآن کے طالب علم آپ کیلئے حلال کیسے ہوگئےتھے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »