قطر حکومت کا عوامی اقدام ، کھلے مقامات پر ایئرکنڈیشن کی تنصیب شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطری حکومت کا عوامی اقدام ، کھلے مقامات پر ایئرکنڈیشن کی تنصیب شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بگڑتے موسمی حالات اور گرمی کی شدت میں ہر برس ہونے والے اضافے سے نمٹنے کے لئے قطری حکومت نے حکمت علمی تیار کرلی ہے۔

دوحا حکومت فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے جہاں غیر ملکیوں کو سہولت کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے وہیں سیاحوں اور اپنے شہریوں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ موسم گرما کے دوران قطر میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے، جس سے شہری بے حال ہوجاتے ہیں، حکومت نے شہریوں کو اس مشکل سے نکالنے کے لیے کھلے مقامات پر ایئر کنڈیشن نصب کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔شاپنگ مالز کے باہر اور دیگر عوامی مقامات پر ایئر کنڈیشن لگائے جارہے ہیں جبکہ درجہ حرارت معتدل رکھنے کیلئے سڑکوں پربھی نیلا رنگ کردیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔

خیال رہے گزشتہ سال فٹبال میچ کے دوران شائقین کو جھلسا دینے والی گرمی کے پیش نظر اسٹیڈیم میں ایئرکنڈیشن لگائے گئے تھے اور حکومت کے اس اقدام کو خوب پذیرائی ملی تھی، جس کے بعد اس منصوبے کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا واضح رہے دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال کا عالمی کپ 2022 قطر میں منعقد ہونے جارہا ہے، قطر میں ہونے والے ایونٹ کے تمام میچز سردیوں میں منعقد کیے جائیں گے تاکہ کھلاڑیوں کو شدید گرمی سے محفوظ رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ کو سندھ میں شکار کیلئے پرمٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ Very Good 💐 Aalam e Islam ko Aik guldasta ke manind hona chahiay . Arab Shaiokh Pakistanion ko nokrian oor tail detay hain . Pakistanion ko bhe un k Mulk main Shikar par atraz nahi karn chahiay . Mulk ko zar e mubadla milta hai . Pakistan main tarakiati kam karatay hain . W
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتارکراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار Karachi PlasticEggs Supplier Arrested SindhFoodAuthority pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا آزادی مارچ روکنے کیلیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسیکورٹی اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، مارچ کے شرکاء کو شہر کی سطح پر روکنے کا فیصلہ 😂😂😂 ڈر خوف کا عالم They should face it rather than blockades. Iss Hakomat nay khud he Ghalian Khana Shoro ker dena hai....Molana kuch karay na karay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا حکومت کی تشکیل پر اصرارتیونس میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ملک کی مذہبی سیاسی جماعت النہضہ نے ایوان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق Hhhh😁😁😁😁😁🙏🙏🙏🙏🙏😜😜😜 Mulko qoam ki fikr h is liy tenshn ly rhy h shyad Hahaha, chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غورسندھ حکومت کا نمبر پلیٹس گھروں پر پہنچانے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »