شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت

پاکستان سنسر بورڈ نے اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو چند متنازع سین ہٹائے جانے کے بعد پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت دے دی۔

آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل شمعون عباسی کی فلم دُرج کو 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھا مگر پنجاب اور سندھ کے سنسر بورڈز کے ساتھ ساتھ مرکزی سنسر بورڈ نے بھی فلم کے چند مناظر پر شدید اعتراضات اُٹھاتے ہوئے فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی تھی تاہم اب چند سین کے حذف کرنے کے بعد سنسر بورڈ نے نمائش پر عائد پابندی ہٹالی ہے۔

دُرج کی کہانی کا مرکزی خیال پاکستان کے علاقے بھکر سے پکڑے گئے دو آدم خور بھائیوں سے لیا گیا ہے جو قبر سے مردہ لاشیں نکال کر ان کا گوشت پکا کر کھا جاتے تھے۔ ان بھائیوں کو پاکستان میں ’آدم خوری‘ سے متعلق قوانین نہ ہونے کے باعث صرف 2 سال کی سزا دی گئی تھی۔ فلم میں ایک اور کہانی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے اور دونوں کہانیوں کے درمیان گہرا تعلق بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yar koi entertainment wali movie banao .... see the recent history. Sab se ziyada business kernway wali movies koun si theen? JPNA 2 aur Teefa in trouble. And both were full of entertainment. People want to laugh in cinema.

What is this film about? Anyone

Ye kam Acha hy larkiya nachy gi pir Pakistan me bi Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھوپال کی سڑکوں کو اداکارہ ہیما مالینی کے گالوں کی طرح کردیں گے بھارتی وزیر ...'بھوپال کی سڑکوں کو اداکارہ ہیما مالینی کے گالوں کی طرح کردیں گے' بھارتی وزیر نے عوام کے اطمینان کیلئے حیران کن اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔ Turkey TurkPresident Family Assets Congress USA UsSanctions StateDept realDonaldTrump RTErdogan trpresidency librarycongress UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئیاسلام آباد : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کی برطرفی: کھلاڑیوں کے جشن کی حقیقت کیا ہے؟سرفراز کی برطرفی: کھلاڑیوں کے جشن کی حقیقت کیا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang Very poor Decision By Another Niazi He dropped a captain like sarfraz Which Gives Those victories to Pakistan Cricket About which Any other captain of the world just Imagine
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں حکومت ...'طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں ' حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی وہ طاہر القادری صاحب دیں گے یا اس وقت کی موجودہ حکومت دے گی اس میں حکومت پر کیا مشکل پڑگئی۔ اس وقت تو پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنا نہیں دیا گیا تھا جنرل فیض کو بطور رسیدپیش کیاجاسکتاہےقادری،نیازی اوررضوی دھرنےکےاخراجات کےبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مصنوعی مہنگائی کے ذمے داروں کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی مہنگائی کے ذمے داروں کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »