پشاور میں ماں، بیٹی اور پوتے کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پولیس اسٹیشن متھرا کی حدود میں ماں، 16سالہ بیٹی اور 4 سالہ پوتے کو ذبح کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق خاندان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ۔پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ شاید قاتل گھر کے اندر ہی موجود تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاگ قبرستان کے پاس خائستہ گل نامی شخص کے گھر میں نسرین زوجہ خائستہ گل ،16 سالہ نوشین اور 4 سالہ زکریا کی ذبح شدہ لاشیں ملیں جنہیں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے بیدردی سے ذبح کیا ہے،نعشیں مردہ خانے بھجوا کر مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Islami jamoriya Pakistan buht koobbb thanks yai hona chaiye Islami jamoriya Pakistan me Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

مجیب الرحمن شامی: فضل الرحمن دھرنا نہیں دینے جارہے بلکہ ملک گیر تحریک چلانے جا رہا ہے سعد رسول: اعتزاز احسن کے بقول “جے یو آئی ف 2 سے 3 فیصد والی جماعت ہے” فضل الرحمن تو گھر کی سیٹ نہیں جیت سکا تو ملک گیر تحریک چلانا اسکے بس کی بات نہیں 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس اور گاڑی میں تصادم،10پاکستانیوں سمیت35افراد شہیدجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب بس حادثے میں10پاکستانیوں سمیت 35عمرہ زائرین شہید ہو گئے إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی اور اور ٹیسٹ کیلئے نیا کپتان مقرر کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ٹی ٹوینٹی جبکہ اظہر علی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفقسعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفق SaudiArabia Palestine BusinessCouncil JointEconomicCommittee
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کس ملک میں ہیں؟حمزہ علی عباسی اور اہلیہ ہنی مون منانے کس ملک پہنچے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Just see what’s happening in the world and even is this worth reading? lol کہیں بهی ہو ہیمں کیا؟ جہاں رہے خوش رہے. میڈیا والے ہر چیز کے پیچهے پڑه جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، فضل الرحمٰن اور شہباز شریف میں لائحہ عمل طے پاگیاآزادی مارچ، فضل الرحمٰن اور شہباز شریف میں لائحہ عمل طے پاگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا - Pakistan - Dawn Newsیہ حکومت صرف الزام لگا سکتی ہے۔ اپوزیشن کو گالیاں دینے سے ہماری زندگی نہیں بدلے گی ۔ نا ان سے پولیو کنٹرول ہو رہا نا ہی ڈینگی ۔ نااہل حکومت نااہل ٹیم ImranKhanPTI fawadchaudhry CMShehbaz selectedpm فضل الرحمان کا علاقہ ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »