سعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور فلسطین مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور بزنس کونسل کے قیام پر متفق SaudiArabia Palestine BusinessCouncil JointEconomicCommittee

ہوگئے۔ یہ فیصلہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعرات کو ریاض کے قصر یمامہ میں ملاقات اور مذاکرات کے دوران کیا۔سعودی خبررساں ادارے کے

مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور فلسطینی صدر محمود عباس نے مذاکرات میں فلسطین کے تازہ حالات اور فلسطینی مسائل کی گتھیاں سلجھانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور قطر کی لڑائی میں پھنسی پریمیئر لیگانگلش پریمیئر لیگ کے افسران سمیت فٹبال کی تنظمیوں کے سربراہان نے سعودی عرب کے سیٹلائٹ آپریٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلا اجازت نشریات کو پلیٹ فارم مہیا نہ کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس اور گاڑی میں تصادم،10پاکستانیوں سمیت35افراد شہیدجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب بس حادثے میں10پاکستانیوں سمیت 35عمرہ زائرین شہید ہو گئے إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا سعودی عرب میں بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروزیرخارجہ کا سعودی عرب میں بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار Read News SMQureshiPTI KSAmofaEN pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور فلسطینی صدر میں مشترکہ بزنس کونسل کی تشکیل پر اتفاقسعودی ولی عہداورفلسطینی صدرمیں مشترکہ بزنس کونسل کی تشکیل پراتفاق SaudiArabia Palestine PresidentPalestine CrownPrince Meeting MohammadBinSalman Agreement BusinessCouncil Palestine_UN saudiarabia KingSalman KSAmofaEN MahmoudAbbas UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں شیشہ کیفے بند ہونے کاخدشہسعودی عرب میں شیشہ پر سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں کیفے بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹویٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ثالثی کے اثرات: سعودی عرب، یو اے ای کیساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں:ایرانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے اثرات سامنے آنے لگے، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض کیساتھ ساتھ یو اے ای کے رویے میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ مگر ہم نے تو سنا تھا سعودی عرب اور ایران میں مہاتما سہولت کار بنے ہیں ؟؟، ماشاءاللّه الحمداللہ عظیم لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے اللہ نے پاکستان کی پاک مٹی پر خصوصی کرم کیا ہے ایک ہی صدی میں دو عظیم ترین لیڈر دے دیے قائداعظم اور عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »