کیا نواز شریف 2022 میں واپس آئیں گے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم ترین اور کلیدی سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف 2022 میں آجائیں گے اور ہاں تو کب؟ اس کی کوئی تاریخ ہے نہ ڈیڈ لائن لیکن یہ سوال حکمران تحریک انصاف اور اپوزیشن مسلم لیگ ن دونوں کیلئے بہت اہم ہے۔ تجزیہ: مظہرعباس مکمل تجزیہ پڑھیے: DailyJang NawazSharif

لاہور کیا سابق وزیراعظم نواز شریف واپس آرہے ہیں؟ وہ کسی مفاہمت کے تحت آرہے ہیں یا انہیں واپس بھیجا جارہا ہے، ایسے سوالات میڈیا، سیاسی، غیر سیاسی، نجی، سرکاری مجالس میں ہر جگہ زیر بحث ہیں۔

لیکن نواز شریف واپسی اور اس کیلئے موزوں حالات کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، یہ صرف وہی اور ان کے بچے جانتے ہیں. شاید بھائی بھی نہ جانتے ہوں لیکن یہ میں یقین سے نہیں کہ سکتا۔ ابھی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی اور"لندن" اس بارے میں خاموش ہے۔ شاید خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے کچھ جلدی ہی. کے پی میں ن لیگ کی اتحادی مولانا فضل الرحمٰن کی جے یو آئی کی 17 اضلاع میں کامیابی نے وزیراعظم کو اپنی جماعت کی تنظیمیں توڑ دینے پر مجبور کردیا۔

پی ٹی آئی کیلئے خوش خبری لندن سے آسکتی ہے ، اگر برطانوی حکام خود نواز شریف کو جانے کیلئے کہ دیں۔ لیکن اس کیس کے جلد فیصلے کے بارے میں قانونی ماہرین کی رائے منقسم ہے۔ میں غلط ہوسکتا ہوں لیکن جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں، مجھے نواز شریف کی واپسی کے بارے میں شکوک ہیں. ابھی تک ان کی واپسی کی کوئی تاریخ ہے نہ ڈیڈ لائن. سزا کے خلاف ان کی اپیل بھی ابھی زیر التوا ہے، انہیں یہ کیس بھی لڑنا ہوگا. وہ اور ان کی پیاری بیٹی مریم نواز تاحیات نااہل بھی قرار دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ پاک میری زندگی میں ایک بار پھر ایک بار پھر نواز شریف کو حکومت عطا فرما۔آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم کا نواز شریف اور ن لیگ سے تعلق واضح ہے، تجزیہ کارکراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ کیا دی؟مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی۔ مارو گولی اس موضوع کو ۔ یہ سب جھوٹے اس بھگوڑے کوخبروں میں رکھنے کے لیے کر رہے ہیں ۔ وہ لندن میں اسائلم لینے جا رہا ہے اب جب سب چالاکیاں فیل ہو چکیں ۔ جس دن واپس آئے گا دیکھ لیں گے۔MaryamNSharif NawazSharifMNS جاوید لطیف صاحب۔ جب پانامہ لیک کا اتھا تھا اس وقت کیون نہین کمیٹی کے سپرد کیا گیا ن کسی TOR پر راضی نہ ہوئ- اب معاملہ عدالت مین چل رہا ہے آپ ہاؤس مین متبادل عدالت لگانا چاہتے ہین چند دن انتظار نہین ہو سکتا— جس شخص کے پاس اپنے اثاثوں کی منی تریل نیہن ہے اس کی حمایت کا کیا مطلب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دے دی۔ جاوید لطیف کا کہنا تھاکہ نوازشریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاںمشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف آئیں نہ آئیں کوئی فرق نہیں پڑتا، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ طوفان کھڑا کیا جا رہا ہے کہ وہ آرہا ہے وہ جارہا ہے، نواز شریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang بلکل ٹھیک کہا ہے اس وزیر نے کیونکہ ان کو پتہ ہے کے اصل مجرم اور ہے کیونکہ نواز شریف تو اس ساری گندگی کا چہرا ہے صرف جتنی بھی یہ کرپشن کی گندگی ہے پاکستان میں ان سب کا چہرا صرف نواز شریف کا دکھا رہے ہے اصل مجرم کوئی اور ہے جبن تک موجودہ حکومت کا ہاتھ نہیں جاسکتا انکے گریبان تک
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں، ملیکہ بخاریتحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔ En bichari o ka bicharo ko establishement ka pta ni muhabat e watan Chunna kitna lgwa chuka dulaat lalach ma فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں اس حدیث پاک میں رشوت دینے والے کا ذکر پہلے کیا گیا ہے ۔ نہیں ۔ اس لیے کہ یہ لاھور کے ڈان ھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »