جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ کیا دی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی۔

انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت پر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اُٹھ جائے گا، نواز شریف ہفتوں میں پاکستان میں نظر آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر صاحب کی خواہش پر کمیٹی روم میں میٹنگ اور جگہ رکھ دی گئی، اب وہ کہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں ہے، اس لیے اس پر بات نہیں کی جا سکتی، ہم عدالتی کارروائی میں زیر زبر کی بھی بات نہیں کر سکتے، ہم کون سی ایسی بات کر رہے ہیں، یہ تو انکوائری کی اسٹیج تھی، ہم اصل حقائق جاننا چاہتے تھے۔ جاوید لطیف کا مزید کہنا ہے کہ رولز کے تحت قائمہ کمیٹی کسی بھی فرد کو کمیٹی میں طلب کر سکتی ہے، ہماری کمیٹی کا کورم اس وقت پورا ہے، کمیٹی کسی کو حقائق چھپانے کی اجازت نہیں دے گی، قواعد کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جاوید لطیف صاحب۔ جب پانامہ لیک کا اتھا تھا اس وقت کیون نہین کمیٹی کے سپرد کیا گیا ن کسی TOR پر راضی نہ ہوئ- اب معاملہ عدالت مین چل رہا ہے آپ ہاؤس مین متبادل عدالت لگانا چاہتے ہین چند دن انتظار نہین ہو سکتا— جس شخص کے پاس اپنے اثاثوں کی منی تریل نیہن ہے اس کی حمایت کا کیا مطلب

مارو گولی اس موضوع کو ۔ یہ سب جھوٹے اس بھگوڑے کوخبروں میں رکھنے کے لیے کر رہے ہیں ۔ وہ لندن میں اسائلم لینے جا رہا ہے اب جب سب چالاکیاں فیل ہو چکیں ۔ جس دن واپس آئے گا دیکھ لیں گے۔MaryamNSharif NawazSharifMNS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ دے دی23 مارچ 2022ء سے پہلے حکومت پر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اٹھ جائے گا، جاوید لطیف تفصیلات جانیے: DailyJang کیوں وہ ہاتھ آپکی گانڈ سے تو نہیں نکلنے والا تین سال سے وہ ہاتھ آپکی گانڈ میں فٹ کیا ہوا تھا کسی سیاست دان کے لئیے یہ کہنا بھی غلامانہ سوچ کی عکاس ہے کہ فلاں تاریخ تک اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اٹھ جائے گا۔سیاست سے ان کا کیا تعلق ہے سیدھی طرح سے کہیں کہ واپس بیرکوں میں جاؤ اور اپنے کام سے کام رکھو جو ایک چوکیدار کا کام ہوتا ہے۔ ملک تباہ ہو چکا ہے اور ان کا اب بھی غلامانہ رویہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما نے نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ دے دینوازشریف کی واپسی کا سن کرحکومت کےہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، رہنما ن لیگ جاوید لطیف Welcome PMLN tiger لندن سے نکالنے کی نئی تاریخ دے دی🤣🤣 Wlcm shairo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم کی سالگرہ بہن نے ایسا خط پوسٹ کردیا کہ لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصہ قبل اسلام آباد میں 27سالہ نور مقدم کو سفاکانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا تھا۔ آج نور مقدم کی سالگرہ کا دن ہے، جو ا س سال نور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای نے چین کی نئی کورونا ویکسین کی منظوری دے دیمتحدہ عرب امارات نے چینی کمپنی سائنو فارم کی نئی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »